نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    مبارکباد استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

    اللّه تعالیٰ استاد محترم کو بہت جلدی سے صحت یاب کر دیں ۔۔۔ انھیں پر سکون و خوشیوں والی زندگی عطا کریں ۔۔ اور ان کے علم سے ہم سب کو مستفیض ہونے کا موقع دیں ۔۔۔ آمین سالگرہ مبارک ہو محترم ۔۔۔۔:happy:
  2. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ کھیل تو اور بھی دلچسپ ہو گیا ہے انکل کے واپس آنے کے بعد ۔۔۔ ہے نا بابا جی :lol::applause:
  3. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بس اسی کا انتظار تھا انکل ۔۔۔ :heehee:
  4. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    متاع جان
  5. مومن فرحین

    فراق نرم فضا کی کروٹیں دل کو دُکھا کے رہ گئیں

    نرم فضا کی کروٹیں دل کو دُکھا کے رہ گئیں ٹھنڈی ہوائیں بھی تری یاد دلا کے رہ گئیں شام بھی تھی دھواں دھواں، حسن بھی تھا اُداس اُداس دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں مجھ کو خراب کر گئیں نیم نگاہیاں تری مجھ سے حیات و موت بھی آنکھیں چُرا کے رہ گئیں حسنِ نظر فریب میں کس کو کلام تھا مگر تیری...
  6. مومن فرحین

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    اَلَا بِذِكْرِ اللّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ جان لو کہ اللّه کے ذکر سے ہی دل تسکین پاتے ہیں۔
  7. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    باغ میں لگتا نہیں صحرا میں گھبراتا ہے دل اب کہاں لے جا کے بیٹھیں ایسے دیوانے کو ہم
  8. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہی کہہ دیں گے آج پھر سے وہ یاد وعدے بھی رکھے جاتے ہیں
  9. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نوع انسانی
  10. مومن فرحین

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یاد آئے ہیں عہد جنوں کے کھوئے ہوئے دلدار بہت ان سے دور بسائی بستی جن سے ہمیں تھا پیار بہت
  11. مومن فرحین

    مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

    لیں آج آپ نے مجھ سے بات کی اور آج ہی 14000 مراسلے ہو گئے ۔ پتا ہوتا تو پہلے ہی بات کر لیتی ۔۔ :heehee: بہت بہت مبارک ہو جی آپ کو ۔۔۔ :battingeyelashes:
  12. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ل د ز ہ ی
  13. مومن فرحین

    ملول کر ہمیں ۔۔۔۔ احمد فراز

    ملول کر ہمیں اتنا ملول کر جاناں کہ ہم نہ یاد کریں تجھ کو بھول کر جاناں ہیں مثل نامہ ء بے نام دست قاصد میں سو ہم سے در بدروں کو وصول کر جاناں پھر آگئے ترے کوچے میں خوش نگاہ ترے غم جہاں کی صلیبوں پہ جھول کر جاناں کبھی تو دست حنائی سے سرخی ء لب سے ہمارے زخم تمنا کو پھول کر جاناں یہ اہل درد...
  14. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سلیقہ شعاری
  15. مومن فرحین

    گیسوئے شام میں ایک ستارہ ۔۔۔۔۔ احمد فراز

    گیسوئے شام میں ایک ستارہ ایک خیال دل میں لئے پھرتے ہیں تمہارا ایک خیال بامِ فلک پر سورج، چاند، ستارے تھے ہم نے بیاضِ دل پہ اتارا ایک خیال کبھی تو ان کو بھی دیکھو، جن لوگوں نے عمر گنوائی، اور سنوارا ایک خیال یاد کے شہر کے شور سے کالے کوسوں دور دشت فراموشی سے پکارا ایک خیال یوں بھی ہوا ہے، دل کے...
  16. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    آپ کی حوصلہ افزائی کا انتظار رہتا ہے ۔۔۔۔ :battingeyelashes:
  17. مومن فرحین

    غزل ۔۔۔خفا ہیں؟مگر! بات تو کیجیے۔۔۔ محمد احمد

    یہ کہہ کر تو آپ نے میری حوصلہ افزائی کر دی ۔۔۔:happy: اب میں ذرا اعتماد سے داد دوں گی ۔۔۔:heehee:
Top