نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا بھائی کب سے پریشان تھی کہ نہ جانے کون سا لفظ دے دیا ہے ۔۔۔
  2. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کبک رفتار
  3. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویری گڈ بھائی ۔۔۔:heehee:
  4. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لگتا ہے آج میرے ستارے عروج پر ہیں ۔۔۔:thumbsup: شکریہ انکل
  5. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ف ر ز ی ز ن ل ج
  6. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جی انکل میں ابھی درست کر دیتی ہوں ۔۔۔ میرا سارا دھیان اس وقت لفظ ڈھونڈنے پر تھا ۔۔۔ :)
  7. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میری بھووں کے عین درمیان بن گیا جبیں پہ انتظار کا نشان بن گیا عمیر نجمی جبیں
  8. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    انکل آج میں نے ثابت کرنا ہی ہے کہ آپ کی بیٹی ہوں :heehee:
  9. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فرسودہ روایات
  10. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شکریہ انکل :battingeyelashes:
  11. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خوانچہ فروش
  12. مومن فرحین

    ٌلڑکپن کے زمانے کی ایک غزل

    اب دیکھیں محمّد احسن سمیع :راحل: ملی اطلاع؟
  13. مومن فرحین

    ٌلڑکپن کے زمانے کی ایک غزل

    بات تو آپ نے درست کہی :heehee: پر میرا ایک مقولہ ہے ۔۔۔ کہ مشکل کام کو کرنے کے دس اور نا ممکن کام کے لیے ایک طریقہ ضرور ہوتا ہے
  14. مومن فرحین

    ٌلڑکپن کے زمانے کی ایک غزل

    اور دیکھیں میں نے آپ کو ٹیگ کر ہی لیا ۔۔۔ 8)
  15. مومن فرحین

    ٌلڑکپن کے زمانے کی ایک غزل

    مطلب میں اتنی غیر سنجیدہ لگتی ہوں :unsure: ہارڈ کاپی میں تو اصل لطف آتا ہے ۔۔۔ کوئی تو طریقہ ہوگا نا ۔۔۔۔
  16. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل انکل یہی ہے ۔۔۔۔۔:) آپ اتنی جلدی سمجھ جاتے کوئی بھی لفظ ۔۔۔
  17. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ل د ا ر د
  18. مومن فرحین

    ٌلڑکپن کے زمانے کی ایک غزل

    راحل بھائی پر آپ نے یہ نہیں بتایا کہ یہ حاصل کہاں سے کرنی ہے ۔۔۔
  19. مومن فرحین

    کوئی اس دل میں ترے بعد نہیں آئے گا

    انکل جی میں سمجھ گئی تھی پر اسی بہانے آپ سے سوالات کرنے کی اجازت لے لی ۔۔۔ :heehee:
Top