نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بچی سے ایک چاکلیٹ لے لیں گے :-( مجھے لگا آپ فی سبیل اللہ کردیں گے:sigh:
  2. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    کیا پتا بھائی بس کہہ دیا :heehee:۔۔۔ آپ تصحیح کر دیں ۔۔ اور یہ حضرت کون تھے ؟
  3. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    ارے استاد جی کو پھر بھول گئی تھی :doh: پر یاد آتے ہی کہہ دیا :heehee:
  4. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    السلام عليكم اساتذہ کے پاس پھر ایک غزل لے کر حاضر ہوئی ہوں ۔۔۔ رہنمائی فرما دیں۔۔ نوازش ہوگی محترم استاد الف عین صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن جی محترم عاطف انکل محترم راحل بھائی محترم تابش بھائی استاد فہد جی دل میں ارماں ہزاروں جگاتے گئے وہ ہمیں دیکھ کر مسکراتے گئے جو نگاہوں سے دل میں...
  5. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    سبھی اساتذہ کے لیے ایک خوشخبری ہے ایک نئی غزل اصلاح کے لیے پوسٹ کی ہے ۔۔۔
  6. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    پتا ہے اس شعر کے متعلق ایک بات بتاتی ہوں ۔۔۔ہمارے کالج میں سال سوم میں بیت بازی کا مقابلہ تھا جس میں سامعین کے لیے بھی ایک حصہ ہوتا ہے اور انھیں ایک لفظ دیا جاتا ہے جس پر شعر کہنا ہوتا ہے اور جس کے بدلے ایک cadbury دی جاتی ہے ۔ تب ایک لفظ دیا گیا تھا قوس قزح تو سامعین جب نہیں کہہ سکے تو پھر ٹیم...
  7. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    لگتا ہے آج کا دن بہت اچھا گزرنے والا ہے ۔۔۔۔:battingeyelashes: شکریہ ماہی سس ۔۔۔۔:)
  8. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں آرزوئے جاں لکھوں یا جان آرزو! تو ہی بتا دے ناز سے ایمان آرزو! آنسو نکل رہے ہیں تصور میں بن کے پھول شاداب ہو رہا ہے گلستان آرزو! ایمان و جاں نثار تری اک نگاہ پر تو جان آرزو ہے تو ایمان آرزو! اک وہ کہ آرزؤں پہ جیتے ہیں عمر بھر اک ہم کہ ہیں ابھی سے پشیمان آرزو! دل میں نشاط رفتہ کی دھندلی سی...
  9. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے جوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے پھر جی میں ہے کہ در پہ کسی کے پڑے رہیں سر زیر بار منت درباں کیے ہوئے جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دن بیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے غالبؔ ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے بیٹھے ہیں ہم تہیۂ طوفاں کیے ہوئے
  10. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نیند ٹوٹی مری اس خواب سے اکثر جس میں میں تجھے ڈھونڈتی ہوں اور تو نہیں ملتا
  11. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    ارے واہ بہت دنوں بعد آپ دکھائی دیے ۔۔۔ تہواڈا دھنیواد سی:heehee:
  12. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    ویسے تو میں نے آپ کو پہلی بار دیکھا پر آپ کا بھی شکریہ علی بابا جی ۔۔۔:battingeyelashes:
  13. مومن فرحین

    قمر جلالوی کیوں روٹھ کے مجھ سے کہتے ہو ملنا تجھ سے منظور نہیں

    واہ اپیا بہت پیارا انتخاب ہے ۔۔۔۔ تہواڈے جنا پیارا :beauty:
  14. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بڑھیا ہے استاد جی ۔۔۔
Top