نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    اب تو آپ مجھے ایک ہزار ایک سو کی مبارک باد دیں ۔۔۔
  2. مومن فرحین

    بچپن کی حماقتیں

    میری رائے چلے گی کیا ؟ جب تک تحریر پڑھتی رہی مسکراہٹ لبوں سے جدا نہ ہوئی ۔۔۔۔ ماشاءالله بہت خوب تحریر ہے :)
  3. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    انکل آپ کہاں ہیں ۔۔۔ آپ نے تو میری غزل دیکھی بھی نہیں ۔۔۔:embarrassed:
  4. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    اچھا بہت بہتر ۔۔۔۔
  5. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    کیا یہ ٹھیک نہیں ہوتا ؟
  6. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    دل میں ارماں ہزاروں جگاتے گئے وہ ہمیں دیکھ کر مسکراتے گئے جو نگاہوں سے دل میں سماتے گئے وہ ہمیں سے نگاہیں چراتے گئے ذہن و دل پر کچھ ایسے وہ چھاتے گئے ہوش گویا ہمارے اڑاتے گئے جس کی الفت نے رسوا کیا تھا ہمیں اس کی یادوں سے پھر بھی نبھاتے گئے وہ حقیقت میں ہم کو میسر نہ تھا خواب آنکھوں میں جس...
  7. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    بہت شکریہ بھائی ۔۔۔ جزاک اللّه :battingeyelashes:
  8. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    میں نے مطلع لکھنا چاہا تھا ۔۔۔ اب دیکھیں بھائی ۔۔۔
  9. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    اس کی الفت نے رسوا کیا ہے ہمیں اس کی یادوں سے پھر بھی نبھاتے گئے ہو کے برہم و ہمدم کبھی بن کے وہ دل کی بے تابیوں کو بڑھاتے گئے وہ حقیقت میں ہم کو میسر نہیں خواب آنکھوں میں جس کے سجاتے گئے
  10. مومن فرحین

    فیض دشتَ تنہائی میں

    یاد دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے کھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچ اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہ گر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم...
  11. مومن فرحین

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    یہ بہت اچھا ہے کہ روزانہ کوئی چھوٹی سی آیت اس کے ترجمے کے ساتھ لی جائے۔ مگر اس کی تفسیر شئیر کرنا ٹھیک نہیں کیوں قران شریف کو تفسیر سے سمجھانا مفسر کا کام ہے۔ کیا پتا یہاں شئیر کی ہوئی تفسیر کا کوئی کیا مطلب لے ۔ آیت چھوٹی اور آسان ہو تو بہتر ہے ۔ کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے خود قران شریف میں...
  12. مومن فرحین

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    ام عبدالوھاب سس نے جس مقصد کو لے کر یہ لڑی شروع کی وہ بہت ہی پیارا ہے۔ ہماری زندگی میں ہر موڑ پر قران شریف کی ضرورت ہے اکثر ایسا ہوتا ہے کہ تھکی ہوئی بوجھل زندگی میں اچانک کوئی آیت نظر کے سامنے آجاتی ہے اور محسوس ہوتا ہے کہ یہی تو ہمارے درد کا درماں ہے یہی تو مشکلوں کا حل ہے ۔
  13. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ح و ں و ر ا ر
  14. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی انکل اب سے میں بھی خیال رکھوں گی ۔ کیوں کہ اصل مزہ تو بوجھ لینے میں ہے ۔۔۔ کوئی نہ سمجھ پائے تو کوفت ہوتی ہے ۔
  15. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    قابل رشک
  16. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    ایک سوال اور تھا کہ جو حسن مطلع کے بعد والا شعر ہوتا ہے کہ اس میں بھی دونوں مصرعوں میں قافیہ ہو تو اسے کیا کہیں گے ۔
  17. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    دل میں ارماں ہزاروں جگاتے گئے وہ ہمیں دیکھ کر مسکراتے گئے جو نگاہوں سے دل میں سماتے گئے وہ ہمیں سے نگاہیں چراتے گئے ذہن و دل پر کچھ ایسے وہ چھاتے گئے ہوش گویا ہمارے اڑاتے گئے اس کی الفت نے رسوا کیا عمر بھر اس کی یادوں سے پھر بھی نبھاتے گئے وہ حقیقت میں ہم کو ملا نہ کبھی خواب آنکھوں میں جس...
  18. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    اس نقطے کا مطلب سمجھا دیں ذرا ۔۔۔
  19. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    یعنی آپ کو ٹیگ کرنا سیکھنے کے لیے مجھے دو چار غزلیں اور لکھنی پڑے گی ۔۔۔ :thinking:
Top