نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرحین کو بھی میٹھا بہت پسند ہے اپیا ۔۔۔ کچھ بنائیں آپ ہم سب آتے ہیں کھانے ام عبدالوھاب ، لاريب اخلاص رومی وجی
  2. مومن فرحین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزر تو خوب رہی ہے سب کی چائے حلوے کے ساتھ ۔ پر ایک بات نہیں سمجھ میں آتی چائے اور حلوہ ایک ہی وقت میں کوئی کیسے کھا سکتا ہے ۔۔۔ دونوں میٹھا ۔۔:thinking:
  3. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    ویسے راحل بھائی آپ کو مجھے الگ سے شاباشی دینی چاہیے تھی میں نے آپ کو ٹیگ کر ہی لیا آخر ۔۔۔۔:heehee:
  4. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    اچھا بھائی میں غلطیاں درست کرنے کی کوشش کرتی ہوں پھر بتاتی ہوں ۔
  5. مومن فرحین

    اساتذہ اصلاح و رہنمائی فرما دیں ۔۔

    ہائے اللّه بھائی :noxxx: اس کا ایسا مطلب نکل رہا ہے کیا ۔۔؟ پھر تو اس کو ہٹا ہی دیتی ہوں
  6. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا یہ صحیح ہے انکل ؟
  7. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ہے انکل ؟
  8. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آگئے جی آگئے موضوع پہ ہم بھی آگئے اب جو کہنا ہو تو بولیں گے فقط اشعار میں
  9. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    صحیح کہا بھائی :lol:
  10. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے اپنے انکل پر فخر ہے ۔۔۔:peacesign:
  11. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہ اپنی درست جگہ پر ہیں۔ مرکب لفظ میں دو لفظ درست جگہ پر دیتے ہیں ۔ ایسا مجھے بتایا گیا تھا
  12. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب لفظ ہ ن گ پ ش ب و ب
  13. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہ اچانک ایک ساتھ دو آجاتے ہیں پھر ۔۔۔
  14. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگلا لفظ میں دوں ؟
  15. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا زوردار انٹری ہے انکل ۔۔۔ :applause:
  16. مومن فرحین

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    بابا جی آپ خود ہی confused ہیں کہ کیا نام تبدیل کرنا ہے ۔۔۔ تو پھر منتظمین کیسے کریں ۔۔۔ کچھ فائنل کریں نا ۔۔۔
  17. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    صحبتیں اثر دکھا رہی ہیں ۔۔۔۔
  18. مومن فرحین

    مبارکباد محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!!!!!!

    آپ کو سرگوشی کرنا سیکھنا ہے ماہی ؟ اپنے استاد جی ہیں نا مجھے بھی انہوں نے ہی سکھایا ہے :)
Top