نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت شکریہ ' بابا جی ' :heehee:
  2. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بوجھا ؟
  3. مومن فرحین

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جزاک اللہ انکل جی ۔۔۔ :battingeyelashes: میں آپ کا اور بھی کلام پڑھنا چاہتی ہوں ۔۔۔ کہاں ملے گا مجھے ۔۔۔
  4. مومن فرحین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب کیا ہے کہ جو طاقتور ہے وہی غالب ہے
  5. مومن فرحین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب ہی ہیں بس آپ کی آواز سنی اور آگئے ۔۔۔:)
  6. مومن فرحین

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    واہ یہ تو بہت ہی دلچسپ کھیل ہے ۔۔۔ زیک بھائی اسے پھر سے شروع کریں نا مجھے بھی اس میں حصہ لینا ہے ۔۔۔
  7. مومن فرحین

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔
  8. مومن فرحین

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    ووجدك ضالا فهدى اور اس نے جب تجھے راہ بھولا پایا تو ہدایت نہیں دی ؟
  9. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شکریہ بھائی ۔۔۔
  10. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    اب تو بے رنگ ہو گیا سب کچھ سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں
  11. مومن فرحین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شجر ممنوعہ
  12. مومن فرحین

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    محترم جناب ظہیر جی ۔۔۔ میری اس چھوٹی سی تعریف سے آپ کی اس خوبصورت تخلیق کی خوبیوں میں کوئی فرق تو نہیں ہوگا پر میرا دل چاہتا ہے کہ میں بھی اتنے اچھے کلام کی تعریف کروں ۔۔۔ بہت خوبصورت ۔۔۔:battingeyelashes:
  13. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    محمد سمیع احسن :راحل: بھائی آج اس لڑی سے گزر نہیں ہوا آپ کا ۔۔۔:thinking:
  14. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    چلے بھی آئیے کل کا کچھ اعتبار نہیں مریض عشق سحر تک جیا جیا نہ جیا
  15. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یاد آتی ہے تو اک شمع جلا جاتی ہے درد اٹھتا ہے تو تحفے میں غزل دیتا ہے غزل
  16. مومن فرحین

    فراق نرم فضا کی کروٹیں دل کو دُکھا کے رہ گئیں

    آپ نے پسند کر لیا اپیا ۔۔۔۔ مطلب واقعی بہترین کلام کا انتخاب کیا ہے میں نے ۔۔۔۔:)
  17. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    بڑے دنوں بعد دکھائی دیئے جیلانی جی ۔۔۔ :battingeyelashes:
  18. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
  19. مومن فرحین

    فراق نرم فضا کی کروٹیں دل کو دُکھا کے رہ گئیں

    اظہارِ خیال اور پذیرائی کا شکریہ محترم استاد آپ کو پسند آئی ہماری محنت وصول ہوگئی۔۔۔۔:battingeyelashes:
  20. مومن فرحین

    غزل: بہہ گئے خواہشوں کے ریلے میں ٭ تابش

    واہ تابش بھائی بہت ہی پیاری غزل ہے ۔۔۔ آپ تو بڑا اچھا لکھتے ہیں ۔۔۔
Top