نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    یہ بھی خوب رہی محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔ ابھی جلد تو ہم لوگوں نے آپ کے نام رکھنے کی رسم کروائی تھی اور اب ہمیں ہی تعارف دے رہیں ہیں ۔۔۔ ویسے بہت بہت خوش آمدید ۔۔۔ :heehee:
  2. مومن فرحین

    ملتا نہیں کہیں اب چشم جہان بیں کو ____ جو روپ زندگی کا نادانیوں میں دیکھا ____ ظہیر احمد ظہیر

    ملتا نہیں کہیں اب چشم جہان بیں کو ____ جو روپ زندگی کا نادانیوں میں دیکھا ____ ظہیر احمد ظہیر
  3. مومن فرحین

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اس سے پہلے میں خود غور سے پڑھ لیتی ہوں ۔۔:heehee:
  4. مومن فرحین

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اچھا بہتر آپ نے جو قیمت بتائی میں اسے ادا کرنے کی کوشش کروں گی ۔۔ پر ربط کیسے شریک کروں ۔؟ کیا میں نے جو ڈاون لوڈ کی ہے اسے شئیر کر دوں ؟
  5. مومن فرحین

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت شکریہ فہد جی جزاک اللہ ۔۔۔:)
  6. مومن فرحین

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    هُوَ مَوْلٰىكُمْۚ-فَنِعْمَ الْمَوْلٰى وَ نِعْمَ النَّصِیْرُ۠ وہی تمہارا دوست اور مالک ہے ۔۔ پس کیا ہی اچھا مالک ہے اور کتنا بہترین مددگار
  7. مومن فرحین

    یہ دنیا ہے، یہاں کچھ بھی سدا جاری نہیں رہتا ۔۔۔۔۔۔ سرشتِ نوعِ انساں میں ہے شامل، بور ہو...

    یہ دنیا ہے، یہاں کچھ بھی سدا جاری نہیں رہتا ۔۔۔۔۔۔ سرشتِ نوعِ انساں میں ہے شامل، بور ہو جانا _______ محمد تابش صدیقی
  8. مومن فرحین

    تقاریب میں مختلف شخصیات پہ اشعار

    یہ دنیا ہے، یہاں کچھ بھی سدا جاری نہیں رہتا سرشتِ نوعِ انساں میں ہے شامل، بور ہو جانا محمد تابش صدیقی
  9. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ دار تو نہیں ہے کہ چپ چپ رہا ہی جائے یہ محفل سخن ہے اجی کھل کے بولیے :heehee:
  10. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    استاد محترم کا ہی پتا نہیں ہے۔۔۔
  11. مومن فرحین

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ٹھیک ہے میں ظہیر انکل جی سے ہی براہ راست قیمت پوچھ لیتی ہوں ۔
  12. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ۔ اور باقی افراد محمد شکیل خورشید فہد اشرف محمد عبدالرؤف ام عبدالوھاب اکمل زیدی سب کہاں ہیں
  13. مومن فرحین

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہاں کتنا سونا لگ رہا ہے ۔۔۔ راحل بھائی آپ بھی نہیں آرہے یہاں
  14. مومن فرحین

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    دیکھیں محمد احسن سمیع :راحل: بھائی میں نہ کہتی تھی کہ آپ پر تو فی سبیل اللہ جچتا ہے ۔۔۔ جزاک اللہ :battingeyelashes:
  15. مومن فرحین

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جزاک اللہ خیرا کثیرا تابش بھائی ۔۔۔۔:)
  16. مومن فرحین

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    راحل بھائی آپ پر تو بس فی سبیل اللہ کی باتیں جچتی ہیں ۔۔۔۔:heehee:
  17. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں الٹی شکایتیں ہوئیں احسان تو گیا داغ
  18. مومن فرحین

    میرے پسندیدہ اشعار

    یاد آئی وہ پہلی بارش جب تجھے ایک نظر دیکھا تھا
  19. مومن فرحین

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    پر یہ تو بس سر ورق دکھائی دے رہا ہے اس کی بعد آگے ہی نہیں بڑھ رہا :wasntme:
Top