اچھا اس بارے میں کسی قابل اعتماد ذرائع سے کوئی معلومات مل سکتی ہے ؟
اصل میں میں تو خود خوابوں کی دنیا میں رہنے والی ہوں پر اچانک خواب ایسے حقیقت ہونے لگے تو یقین نہیں آتا :heehee:
ایسی روشنی سچ میں ہوتی ہیں کہ ایڈٹ کیا گیا ہے ۔۔۔ ؟میرا مطلب تھا کہ اگر ان روشنیوں پر تھوڑی اور روشنی ڈالی جاتی تو بہت اچھی بات ہوتی ۔۔۔
تصاویر تو سب بہت خوبصورت ہے ماشاءالله ۔۔۔۔