شکریہ کی کیا بات راحل بھائی ۔۔۔۔ شاعر کے قلم سے جب ایک بار شعر نکل جاتا ہے تو پھر وہ قاری کا ہو جاتا ہے ۔۔۔ اور ظہیر انکل کے بعد جب آپ کی غزلوں پر نظر پڑی تو پھر میں پڑھنے سے خود کو روک نہ سکی ۔۔۔ سبھی غزلیں بہترین اور اس غزل کے بارے میں تو استاد محترم نے کہا کہ ہندوستانی زبان میں ہے تو اور بھی...