درست فرمایا ظہیر بھائی ۔
لیکن اپنی نوعیت کے اعتبار سے یہ (زبان و کلام)اور اس قسم کے کئی اور (معاشرتی )موضوعات کے لیے ٹھوس ثبوت ممکن بھی نہیں ۔یعنی ان سے متعلق بچثوں کا پیٹ صرف اور صرف نظریات ،مفروضات اور تصورات سے ہی بھرا جا سکتا ہے جو فکری گہرائی اور مشاہدات کی وسعت کے ذریعے اخذ اور وضع...