نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کی چائے کا کیا حساب ہے ؟
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کنستر اور ماچس خطرنا کمبینیشن ہوگا ۔ اگر کنستر میں پانی ڈال لو تو اچھا ہو ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ کرو یار یہ بھی اہم بات ہے ۔ آخر خیر جب تک بھی منائے ؟ بھاؤ تو کچھ ہو گا ہی نا اس کی خیر کے بعد ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب نائیوں کو چھوڑو، قصائیوں کی بات کرتے ہیں ۔ ہاں تو بتاؤ بکرے کا گوشت کیا کلو ہے لاہور میں ؟
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم تو خود ہی مشینیں چلا لیتے ہیں ۔ اور لوگ بھی کرتے ہوں گے ایسا ۔ یہ تو انکے نقصان پر منتج ہو گا ۔ میں جب حج کرنے گیا تھا تو وہاں منی میں قربانی کے بعد میں نے بہتوں کو گنجا کیا تھا ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نائیوں کا کام مشینوں سے متاثر تو نہیں ہوا ؟
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لازم ہے احتیاط قینچی میں خواہ ڈاڑھی مونچھ پر ہی کیوں نہ چلائی جائے ۔ کہیں کسی کی ایک مونچھ کٹ جائے تو بیچارہ شرمندہ ہو جائے۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کاٹنا ہی کام ہے ، قینچی کا، اب وہ لوہا ہو یا مخمل ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے ۔ اب حکمت کے موتی چھتری کے دستے میں جڑنا بھی مناسب نہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا ہمیشہ کی طرح ۔ بالکل ۔
  11. سید عاطف علی

    نالہ ای حزین ات کو؟ آہ آتشین ات کو ؟ لاف عشق بازی چند؟عشق را نشانی ہاست صائب تبریزی۔

    نالہ ای حزین ات کو؟ آہ آتشین ات کو ؟ لاف عشق بازی چند؟عشق را نشانی ہاست صائب تبریزی۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں یاد آیا ۔ ٹائم زون بھی تو بدل گیا ہو گا نا۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں تو ثمرین بہت جلد جاگ جاتی تھی۔ وہاں جا کے کیا ہو گیا۔ ؟
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور دونوں کے حصے میں دو چاند آئیں گے ۔:)
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تھوڑی سی ترمیم کر لیتے ہیں آپا ۔ دیوانے کے بجائے سیانے دو ۔ بلکہ ۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بنانے گی اس کی چائے ۔ وہ آج کل ڈنمارک میں ہی ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب چائے کے نیند اڑانے والے اجزا اور خشخاش کے نیند لانے والے اجزا میں جنگ برپا ہو گی تو کیا ہوگا ؟ کتنا اچھا سوال ہے نا ؟
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے میں بھی ڈالی جا سکتی ہے کیا خشخاش؟
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گیلی ہوا میں یہی مسئلہ ہے ۔آپا۔ مجبوری ہے۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب بھی تو آپ سے بہت ہے یہ سمندر۔آپا۔
Top