نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کے غم بھی انہیں دو چیزوں سے مٹادوں میں، اگر میر ا بس چلے تو۔۔۔۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم زمانے کے غم ہم تو فالودے اور چائے سے مٹاتے ہیں ۔ بس ۔ ہماری دوڑ اتنی ہی بھلی۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم مٹانے کو فالودہ بھی اچھی چیز ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت شرمیلی ہے وہ ۔ خیال رکھنا اس کا ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر کوئی فرمائش نہ کرنا اس جوڑے کے بعد۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ہی ہے ایک دکھیاری ۔ باقی تو سب قہقہے لگاتے نظر آتے ہیں آپا ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے جو اتنی پیتے ہیں یہ لوگ۔۔۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہا بھئی ، اور ساتھ ہی حکمت کا تربوز پرو دیا لڑی میں ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غروب ہو جائے جب دن کا سورج تو دیپ کا سہارا بھی شب بسری کو ضروری ہو جاتا ہے ۔ اسی طرح زندگی میں بھی بہت سے لوگ (یعنی مان اور باپ)سورج کی طرح ہوتے ہیں جب تک ساتھ ہوتے ہیں کسی دیپ کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کس مصنف نے جلائے یہ دیپ ؟ اور کچھ روشنی بھی ہوئی یا نہیں ؟
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کب آئیں اب ؟ خبر نہیں ، نہ اندازہ ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھومیے کہنا کافی نہ تھا ؟؟؟
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی ؟ مگر ،وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی ؟
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ مرغا تو بڑا ہی بد نصیب رہا۔۔۔۔ مجھے بکریوں کی فکر کھائے جارہی ہے اب ۔ ان کا کیا ہوگا ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیز والی چھری دو تاکہ اچھی طرح ہاتھ چلے۔ کل ہم نے بھی ادرک لہسن کاٹے تھے تیز چھری سے۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ٹھیک پیاز کاٹنا ثمرین۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو کہوں مدد کرے ؟
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روئے گا گڈریا ۔ بھیا بنا دیا ۔ :)
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کیا بات ہے ڑے ۔ اتفاق مین برکت بھی تو ہے ۔ :)
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں پچیس قیراط کے سونے کے پہاڑ ہیں ۔ آپا کی تو کیا ہی بات ہے ۔
Top