یہ انٹر ویو دیکھتے ہوئے مجھے یہ خیال آیا ا کہ اس مشن کا نام ۔ چنگیز خان ، پر تو نہیں رکھا گیا ہے ۔ لیکن ۔۔۔
اس نام پر ذرا تحقیق کی تو پتہ چلا کہ ۔
چانگ ای ۔ در اصل سرزمین چین کے قدیم دیومالائی اساطیر کے معروف کردار وں میں سے ایک دیوی ہے جس نے دیوتاؤں سے آب حیات چرا کر پردہء ادزواج کی وفا...