گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قہوہ تو پلادو انہیں پہلے کچھ تونائی تو ہو ۔ ابھی افاقہ ہوا ہے کہیں پھر غائب نہ ہوں ۔ ۔
فکر نہ کریں بھیا کہاں جائیں گے۔ گھوم پھر کر واپس یہیں آئیں گے۔ ملا کی دوڑ مسجد تک ہی ہوتی ہے۔
مفتی صاحب کے بھائی کو ملا صاحب کہا جا سکتا نا 🤔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
فکر نہ کریں بھیا کہاں جائیں گے۔ گھوم پھر کر واپس یہیں آئیں گے۔ ملا کی دوڑ مسجد تک ہی ہوتی ہے۔
مفتی صاحب کے بھائی کو ملا صاحب کہا جا سکتا نا 🤔
عنایت ہے تمہاری جو گھمانے میں اتنا ہلکا ہاتھ رکھ رکھا ہے ۔
 
Top