نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی گا رہی تھی جٹ کھڑاکاں والا ۔ تم نے تو نہیں سکھایا اسے ؟
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب درد دنیا میں اتنا ہے تو امن کی بات اہم بہت ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنڈے بلکہ بندوقیں بھی چل جاتی ہیں جھگڑوں میں تو ۔ خدا محفوظ رکھے ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بھی بڑے ہوئے ناخن تو زخمی نہ ہو جائے ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں خوب شرارتیں کی ہوں گی یقینا ۔۔۔۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا کا بچپن کیسا گزرا ؟
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش ۔ شاباش اتنے اچھے اچھے جانور ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہا ، لیکن وہ دل سے نکل بھی تو نہیں سکتا کیا کریں مجبور ہیں اف اللہ ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے بھی پکڑ کر پالے ہیں ہم نے ۔ درختوں سے :rollingonthefloor:
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظروف تلنے کے لیے ہو تو پلاسٹک کا نہ ہو ۔ ورنہ پگھل جائے گا۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین درست ہے میں بھی مسالہ بھوننا ہی کہتا ہوں ۔ حالانکہ ذرا تیل پڑتا ہے اس میں ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلیل سے چڑیاں مار کر بھی کھائی ہیں میں نے ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودے کی دکان تو نہیں کھول لی ؟
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو سنو۔۔۔ بھوننا براہ راست آگے کے شعلے یا انگاروں پر ہو تا ہے ۔ تلنا برتن میں تیل ڈال کر ہو تا ہے ۔ ابالنا پانی میں ہو تا ہے ۔ باقی ہیں تو سب پکانے کے ہی طریقے۔۔۔ اور یہ الفاظ عموما ایک دوسرے کی جگہ استعمال ہو جاتے ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں بتا رہا ہوں ذرا ٹھہرو ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس میں ہمیں اختلاف ہے ۔ ذرا سا،،،
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے فائز کا تعارف تو کراؤ تاکہ عیادت کی جا سکے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تلی ہوئی اشیاء کے بجائے بھنی ہوئی اشیاء بہتر ہیں آج کل ۔ ثمرین بھی یہی کہتی ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے ۔لیکن اسے کہنے کی ضرورت ہی نہیں ۔ اشارہ ملتے ہیں خود لے آئے گی ۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چھولے ابھی ہم نے کھائے ہیں ۔ چنے بھنے ہوئے کھانے کا جی چاہ رہا ہے ۔
Top