سید عاطف علی

لائبریرین
لو سنو۔۔۔ بھوننا براہ راست آگے کے شعلے یا انگاروں پر ہو تا ہے ۔ تلنا برتن میں تیل ڈال کر ہو تا ہے ۔ ابالنا پانی میں ہو تا ہے ۔
باقی ہیں تو سب پکانے کے ہی طریقے۔۔۔ اور یہ الفاظ عموما ایک دوسرے کی جگہ استعمال ہو جاتے ہیں ۔
 
گُلِ یاسمیں

فوری طور پر بتا دیتے ہیں کہ بنا پانی ڈالے مرغے کوُمسالے میں بھوننے کو ہم بھوننا ہی کہتے ہیں اور اس میں آئل کم ڈالا جاتا ہے۔
 
عین درست ہے میں بھی مسالہ بھوننا ہی کہتا ہوں ۔ حالانکہ ذرا تیل پڑتا ہے اس میں ۔
 
Top