نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    دماغ لڑائیے

    عنقریب لڑی کا نام دماغ گھمائیے رکھنے کی ضرورت ہو گی۔
  2. سید عاطف علی

    نوک جھونک

    نہیں نہیں ،،، اور لانے کی ضرورت نہیں،،، یہاں تو خالی ہی زیادہ کام آئیں گے ۔
  3. سید عاطف علی

    نوک جھونک

    پھر جب کوئی اجنبی اتفاقاَ ادھر آن پہنچے گا تو اسے بھی ماضی میں برپا ہوئے معرکوں کی گھن گرج کی گونج سنائی دے گی ۔
  4. سید عاطف علی

    نوک جھونک

    کیوں کہ ۔۔۔
  5. سید عاطف علی

    نوک جھونک

    جب خالی ہو جائیں گے تو اور زور سے بولیں گے ۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے۔
  6. سید عاطف علی

    نوک جھونک

    یوں بولو کہ ہم آگئے تو۔۔۔ گرمیء محفل۔۔۔ کو دیکھنا
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظفری بھائی کا ٹائم الگ ہے اور یہاں تو صبح ہوئے تین چار گھنٹے ہو چلے ۔آٹھ بجنے کو ہیں اور ہم ایک چائے پی چکے۔
  8. سید عاطف علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ادا سی کا موضوع کھیل کے زمرے میں پیش کرنا ایسا ہے کہ اداس لوگوں سے چھیڑاخانی کرنا چاہا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں آپا ۔مگر زرداری نہ سمجھ لے اسے کوئی ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور بالضرور اب صبح چائے کے ساتھ حاضر ہوں گی ۔ سیما علی آپا ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظن تو یہ ہے کہ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہوں گی ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ تو دور ہے نا ۔ قینچی کا کیا کریں ؟
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی ہم جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نظر نہ لگے وہ ہیں بھی ایسی ہی ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ جانتی ہیں انہیں ہی کہتا ہوں میں ،
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لو ۔۔۔۔ٹھاہ ۔ ۔۔۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اچھا تو بھرو گولہ ٹینک میًں ایک ۔ میں داغتا ہوں ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت خوبصورت ہے میرا صنم۔۔۔۔۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر ثمرین گھبراتی نہیں چائے بنانے سے ۔ چاہے ڈول ہی کیوں نہ بنانا پڑے ۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تھوڑا موقع بھی دینا چاہیے شاید سمجھ جائیں اور محبت کے راستے پر چلنے لگیں ۔ اگر حد ہی عبور کریں تو یقینا یونہی کرو ۔
Top