مانتا ہوں یارو کہ میں کراچی کا نہیں ہوں
پٹھان ہوں سادہ سا مگر کسی پارٹی کا نہیں ہوں
مانا کہ میرے روپ میں بھی کوئی فساد کر رہا ہے
اس شہرِکراچی کا امن برباد کر رہا ہے
میں تو اس شہر میں اپنے رزق کا دانہ چننے نکلا تھا
نہ دہشت گردی کرنے نہ ہی نشانہ بننے نکلا تھا
تمہیں بتائوں میں اس شہر سے جائوں تو...