نتائج تلاش

  1. Wasiq Khan

    مزاحیہ لطیفے

    دو پہلوانوں کے لڑ کے جن کے والد کی کشتی دوسرے روز ہونے والی تھی،آپس میں گفتگو کر رہے تھے۔ پہلا:میرے والد سب سے پہلے اپنے مقابل کشتی لڑنے والے کے بال پکڑتے ہیں پھر اس کی ٹانگ میں ٹانگ اڑا کر اسے چت کر دیتے ہیں۔ ۔دوسرا:اوہو تب تو یقین رکھو تمھارے والد میرے والد کو عمر بھر نہیں پچھاڑ سکتے۔ پہلا...
  2. Wasiq Khan

    مزاحیہ لطیفے

    تم دوسال سے اس تھانے میں ہو لیکن آج تک تم نے ایک بھی مجرم پکڑ کر نہیں دکھایا تمھاری اس کارکردگی پر ہی تبادلہ کر سکتا ہوں لیکن ایسا کرنے سے پہلے میں تمھیں یہ آخری موقع دے رہا ہوں۔سرکاری باغ سے روزانہ آم چوری ہو رہے ہیں اگر تم نے تین دن کے اندر آم چوری کرنے والے کو نہ پکڑا تو میں سچ مچ تمھارا...
  3. Wasiq Khan

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    بہت مہربانی التباس ۔۔۔۔۔۔
  4. Wasiq Khan

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت مہربانی محسن وقار بھائی
  5. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    آسٹریلیا اپنی اننگ میں 170 رنز بنا کر آوٹ ہو گی۔۔۔۔۔۔۔
  6. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    آسٹریلیا 60 رنز 4 کھلاڑی آوٹ 20 اووز میں
  7. Wasiq Khan

    گالیاں بکنے والے کی تمام نیکیاں ضائع کر دی جائینگی

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! قیامت کے روز گالیاں بکنے والے فحش گُو کو جہنم رسید کر دیاجائے گا۔ مندرجہ ذیل حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عُمدہ مثال اور بڑی تفصیل سے بُرے انجام کو بیان فرمایا۔ آئیے پڑھ کر اپنی زبان کی حفاظت کریں اور گالی گلوچ سے مکمل پرہیز کرتے ہوئے اپنی آخرت...
  8. Wasiq Khan

    مسواک کے مسائل (حدیث کی روشنی میں)

    مسواک کے مسائل بہتر ہے کہ ہر صلوتہ کے ساتھ مسواک کریں * (بخاری و مسلم) وضو میں*مسواک کرنے کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت تاکید فرمائی (بخاری و مسلم ) اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مسواک کرنا اس قدر محبوب تھا کہ اپنی زندگی کا آخری کام یہی کیا (بخاری)...
  9. Wasiq Khan

    تکلیف کے وقت پورا وضو کرنے کی فضیلت، رباط کیا ہے؟

    سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ کیا میں تمھیں وہ عمل نہ بتاؤں جس کے ذریعے سے اللہ خطائیں مٹاتا ہے اور درجات بلند فرماتا ہے؟ تکلیف کے وقت پورا وضو کرنا ، مسجدوں کی طرف قدموں کے ساتھ کثرت سے چلنا اور نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا، یہ رِباط (جہاد کی...
  10. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    آسٹریلیا 53 رنز 3 کھلاڑی آوٹ 17 اووز میں۔۔۔۔
  11. Wasiq Khan

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    بہنا شاعری کے لئے نیٹ سرفنگ کررہا تھا جہاں اچانگ محفل کے لنک پر نظر پڑی ۔مکمل فورم اردو میں دیکھ کر خوشگوار حیرانی ہوئی جس نے فورم پر رجسٹر ہونے کے لئے مجبور کیا۔ یوں اس محفل پربہار اور اردو ادب کے خزانے کا حصہ بن گیا۔
  12. Wasiq Khan

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    جی سسٹر یہاں حضرو میں آئی ٹی کی ایک کمپنی ہے جہاں بطور کمپیوٹر سیکشن انچارج اینڈ ایڈمنسٹریٹر کے جاب کرتا ہوں ۔جہاں کمپیوٹر سسٹم اینڈ نیٹ ورکنگ مینج کرتا ہوں ۔ اس کے علاوہ جاب ٹائمنگ کے بعد اپنی شاپ اور کمپیوٹر اکیڈمی ہے جہاں کچھ دوستوں اور کزن کے ساتھ مل کر ایک چھوٹا سا نیٹ ورک آپریٹ کررہا ہوں...
  13. Wasiq Khan

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زبیرمرزا اور سیدہ شگفتہ جی کوشش کروں گا کہ ان شاء اللہ جلد علاقے کی نئی تصاویر بنا کر آپ لوگوں کے لئے یہاں شیئر کرسکوں ۔
  14. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    آسٹریلیا 9 رنز1 کھلاڑی آوٹ 2۔5 اووز میں
  15. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    میچ شروع ہو چکا ہے۔۔۔۔ آسٹریلیا 2 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر
  16. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔
  17. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    آج آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ شروع ہونے والا ہے آسٹریلیا کو سیزیز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔۔۔
  18. Wasiq Khan

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    بہت مہربانی زبیر صاحب۔۔۔۔۔
  19. Wasiq Khan

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    نام واثق خان جاب : کمپیوٹر ایڈمن شوق : کرکٹ کھیلنا ،دیکھنا اور چٹ پٹے تبصرے کرنا مطالعہ کرنا ، ہر وقت سیکھنے کی طلب میں رہنا ۔ رہائش : اٹک کی ایک سرسبز و شاداب وادی چھچھ کی تحصیل حضرو میں زندگی کی سانسیں انجوائے کررہے ہیں ہم ۔
  20. Wasiq Khan

    میں خیا ل ہوں کسی اور کا ۔۔۔ ۔ مجھے سوچتا کوئی اور ہے۔۔۔ ۔

    میں خیا ل ہوں کسی اور کا ۔۔۔ ۔ مجھے سوچتا کوئی اور ہے۔۔۔ ۔
Top