نتائج تلاش

  1. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    سری لنکا 158 رنز 2 کھلاڑی آوٹ 38 اووز میں۔۔۔۔۔۔
  2. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    سری لنکا 139 رنز 2 کھلاڑی آوٹ 34 اووز میں آوٹ ہونے والے کھلاڑی دلشان جس نے 51 رنز بنائے۔۔۔۔
  3. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    سری لنکا 137 رنز 1 کھلاڑِی آوٹ 33 اووز میں۔۔۔۔۔۔
  4. Wasiq Khan

    آئیے قرآن پڑھیں۔

    ماشاء اللہ بہت ہی اچھی شیرنگ ہے۔۔۔۔۔ اللہ ہمیں قرآن پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین
  5. Wasiq Khan

    عشق کیسا کہ بھروسہ بھی نہیں تھا شاید

    عشق کیسا کہ بھروسہ بھی نہیں تھا شاید اس سے میرا کوئی رشتہ بھی نہیں تھا شاید خلقتِ شہر میں جس ہار کے چرچے ہیں بہت میں وہ بازی کبھی کھیلا بھی نہیں تھا شاید زیست کرنے کے سب آداب اُسے ازبر تھے مجھ کو مرنے کا سلیقہ بھی نہیں تھا شاید خاک اُڑاتے ہوئے بازاروں میں دیکھا سب نے ... میں کبھی گھر سے نکلا...
  6. Wasiq Khan

    ایک کتاب ھو محبت کی جس کا نام تمنا ھو

    ایک کتاب ھو محبت کی جس کا نام تمنا ھو باب ھو اُس کے اُتنے ھی جتنی میری عمر ھو ...جس کے ھر صفحے پہ رکھے خواہشوں کے پھول ھو خواہشیں بھی ایسی جس میں ایک تمثیل ھو اُس تمثیل میں سر تا پہ میری اپنی ھی تکمیل ھو ...میرے ساحر محبت کی اُس کتاب میں ایسا کچھ تم بھی لکھو جو کسی نے اب تک لکھا نہ ھو ایک ایسا...
  7. Wasiq Khan

    ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں

    غزل اعجاز رحمانی ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں دِیا جلا کے سرِشام چھوڑ آیا ہوں امانتِ سحر و شام چھوڑ آیا ہوں کہیں چراغ، کہیں جام چھوڑ آیا ہوں کبھی نصیب ہو فُرصت تو اُس کو پڑھ لینا وہ ایک خط جو تیرے نام چھوڑ آیا ہوں ہوائے دشت و بیاباں بھی مُجھ پہ برہم ہے میں اپنے گھر کے دروبام چھوڑ آیا...
  8. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    سری لنکا کا سیریز برابر کرنے کا ایک سنہری موقع۔۔۔۔۔۔
  9. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    سری لنکا کو جیتنے کے لیے مزید 62 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی 9 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔۔۔۔۔
  10. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    سری لنکا 108 رنز 1 کھلاڑی آوٹ 28 اووز میں
  11. Wasiq Khan

    مالدار اور بھکاری

    ایک مالدار نوجوان سے بھکاری نے کہا۔ صاحب کیا بات ہے؟ دو سال پہلے آپ مجھے دس روپئے دیا کرتے تھے پچھلے سال سے آپ نے پانچ ہی روپئے دینے شروع کردئیے اور آج کل تو صرف ایک ہی روپیہ دیتے ہیں؟ مالدار نوجوان بولا۔ بھائ ! بات دراصل یہ ہے کہ دو سال پہلے میں کنوارا تھا۔ پچھلے سال میری شادی ہوگئ اور اب میں...
  12. Wasiq Khan

    اچھے دوست دنیا کے ہر کونے میں مل جاتے ہیں ۔

    یہ بات بھی اپنی جگہ کسی لطیفے سے کم نہیں ہے ۔ویسے درحقیقت تو دنیا گول تھی ہی نہیں اور اگر تھی بھی تو آپ کی بات بجا کے اب تو بےچاری گول سے "گولی" جیسی ہوگئی ہوگی ۔
  13. Wasiq Khan

    کامیاب

    السلام علیکم پولیس اشٹیشن میں فون کی گھنٹی بجی۔۔۔ کیا میں اس ڈاکو سے مل سکتا ہوں جس نے کل رات میرے گھر میں ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی؟؟؟ جی نہین یہ ہمارےاصول کے خلاف ہے۔۔ ویسے بائی دی وئےآپ ملنا کیوں چاہتے ہیں؟؟؟ صرف وہ طریقہ معلوم کرنے کے لئے جس کے ذریعہ وہ میری بیوی کو جگائے بغیر گھرمیں داخل ہونے...
  14. Wasiq Khan

    کنجوس کے گھر کا بلب

    ایک کنجوس آدمی گھر سے مسجد جانے کے لیے نکلا،مسجد کے نزدیک پہنچ کر اسے خیال آیا کہ وہ بلب جلتا چھوڑ آیا ہے، واپس آنے تک ناحق خرچ ہو گا۔ چنانچہ وہ واپس پلٹا اور گھر کے دروازے پر آ کر بیوی کو آواز دی۔ ”بیگم میرے کمرے کا بلب بجھا دینا... اور دروازہ نہ کھولو... گھِس جائے گا۔“ اندر سے بیوی نے کہا...
  15. Wasiq Khan

    غصہ کنڑول کرنے کا طریقہ

    ایک نوکر کا مالک بہت سخت ہوتا ہے ۔ بات بات پر ٹوکتا تھا ۔ جھڑکیں دیتا تھا۔ برتن ٹوٹنے پر اس کی تنخواہ کاٹ لیتا تھا۔ مختصر کہ وہ اس پر طرح طرح کے ظلم ڈھاتا تھا۔ مگر نوکر تھا کہ مالک کو چھوڑ کر نہیں جاتا تھا۔ چپ کر کے سب کچھ برداشت کر لیتا تھا اور خاموش رہتا تھا۔ ایک دن بالآخر مالک نے نوکر سے...
  16. Wasiq Khan

    اچھے دوست دنیا کے ہر کونے میں مل جاتے ہیں ۔

    اچھے دوست دنیا کے ہر کونے میں مل جاتے ہیں ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ، ، ، ، ، ،۔ دنیا گول ہے ، کونہ نہیں ملتا
  17. Wasiq Khan

    ٹریفک پولیس

    موٹرسائیکل والا: سر میرے پیپرز تو پورے ہیں پھر چالان کیوں؟ پولیس: بیٹا ڈبل سواری کھل گئی ہے اور تو پھر بھی سنگل جارہا ہے ۔
  18. Wasiq Khan

    "تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے جناب"

    ایک صاحب نے سکول میں اپنے بیٹے کی ٹیچر سے پوچھا :۔ "میرا بیٹا تاریخ میں کیسا ہے؟ میں تو تاریخ میں بہت نالائق ہوا کرتا تھا۔" ٹیچر نے متانت سے جواب دیا:۔ "تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے جناب"
  19. Wasiq Khan

    دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ:سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا

    سری لنکا 32 رنز ایک وکٹ کے نقصان پر ۔139 رنز مزید جیت کے لئے درکار
  20. Wasiq Khan

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    وادی چھچھ حضرو اور گردونواح سے چند تصاویری جھلکیاں پیش ہیں ۔
Top