یہاں «این» مجھ کو عجیب لگ رہا ہے۔ «این» صفت کے قبل نہیں آتا۔ فارسی میں فطری جملہ ایسا ہوتا ہے: «این جادو عجیب است.»
فارسی شاعری کا مُطالعہ جاری رکھیے، آپ کو خود آہستہ آہستہ شِناسائی ہوتی رہے گی کہ کون سی ساختیں، کون سے اسالیبِ زبان اور کون سے مُحاورے فارسی شاعری میں فطری اور فصیح معلوم ہوتے ہیں...