نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    غالب کی زمین میں

    ارے بھائی ابھی کہاں میں نے اور راجا بھائی نے جب کلاسز شروع کی تھی تو ہم سے بہت زیادہ اغلاط ہوئی تھیں۔ آپ تو درست سمت جا رہے ہو
  2. خرم شہزاد خرم

    ایم ایس ورڈ اور اردو؟

    پاک اردو انسٹالر کا لنک بھی دے دیں جناب
  3. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    محمد محمدد مغل صاحب ذاتی وجوہات کی بنا پر کلام پیش کرنے نہیں آ رہے۔ محفل مشاعرہ کو آگے بڑھاتے ہوئے اگلے شاعر کو دعوتِ کلام دینے کا وقت آ گیا ہے۔ میرے لیے بالکہ پوری اردو محفل کے شعراء حضرات کے لیے یہ ہستی جس کو میں دعوتِ کلام دینے جا رہا ہوں وہ آبِ حیات سے کم نہیں۔ بہت سے لوگ ان کے علم و عروض...
  4. خرم شہزاد خرم

    اس کا مطلب ہے جو محسن حجازی صاحب نے سافٹ وئیر بنایا ہے اس پر بہت کام کرنی کی ضرورت ہے

    اس کا مطلب ہے جو محسن حجازی صاحب نے سافٹ وئیر بنایا ہے اس پر بہت کام کرنی کی ضرورت ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    اف میرا کمرہ

    محمداحمد محمد وارث الف عین الف نظامی تعبیر @سعدہ شگفتہ
  6. خرم شہزاد خرم

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  7. خرم شہزاد خرم

    آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

    وہ چھوٹے بھائی کا آپریشن تھا اکتوبر 2010 میں ایک حادثہ میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی جس کا آپریشن ہوا تھا ٹانگ میں راڈ ڈلا تھا اس کو نکالنے کے لیے آپریشن تھا۔ اس لیے ہسپتال میں تھے
  8. خرم شہزاد خرم

    آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

    ہمارا روزہ تو اچھا گزرا سارا دن ہسپتال میں رہا ہسپتال میں اے سی لگا ہوا تھا اس لیے نا پیاس لگی اور نا بھوک
  9. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    جناب فاتح الدین بشیر صاحب فرما رہے تھے۔ ہم نے تو مَنّتوں کے بھی دھاگے بڑھا دیے جا، عشق کے مزار پہ اب تُو جلا دیے قرطاسِ ابیض آج بھی شائع نہ ہو تو کیا "ہم نے کتابِ زیست کے پرزے اُڑا دیے" جناب کے خوبصورت کلام کے ساتھ ہی اردو محفل کے ایک اور خوبصورت شاعر کو دعوتِ کلام دوں گا کہ جن کا کہنا ہے۔ وہ...
  10. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    زمیں پہ نازشِ انساں محمد عربی فلک پہ نور کا ساماں محمدِ عربی دکھی دلوں کے لیے چارہ ساز ذکرِ نبی ہر ایک درد کا درماں محمدِ عربی ہمارے حال پہ اتنا کرم ضرور کریں ہمیں نہ خود سے نہ خود کو وہ ہم سے دور کریں یہ تھے جناب محترم خلیل الرحمٰن صاحب جو اپنا کلام پیش فرما رہے تھے جن کے کلام میں حدیہء عقیدت...
  11. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    فصیلِ ذات سے واپس پلٹ بھی سکتا تھا میں اپنے آپ میں پھر سے سمٹ بھی سکتا تھا رفیقِ راہِ عدم تھی ازل سے تنہائی سفر حیات کا باتوں میں کٹ بھی سکتا تھا یہ تھے جناب محترم محمد احمد صاحب ان کے خوبصورت کلام کے بعد میں دعوتِ کلام دوں گا ان صاحب کو کہ جن کے کلام کی تلاشی کے باوجود مجھے کوئی سنجیدہ کلام...
  12. خرم شہزاد خرم

    مَفَاعِیلَن فَاعِلَاتُن مَفَاعِیل کیا یہ بحر درست ہے

    مَفَاعِیلَن فَاعِلَاتُن مَفَاعِیل کیا یہ بحر درست ہے
  13. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    غزل ناز غزل صاحبہ کسی وجہ سے مشاعرے میں ابھی تک تشریف نہیں لا سکیں۔ وہ جب مشاعرے میں تشریف لائیں تو اپنا کلام پیش کر دیں گی۔ ان کے بعد میں اردو محفل کے ایسے شاعر کو دعوت دینے لگا ہوں جو محفل کے بہترین شاعر کا انعام جیت چکے ہیں۔ جن کا کہنا ہے کہ محبت کانچ کا زنداں تھی یوں سنگِ گراں کب تھی جہاں سر...
  14. خرم شہزاد خرم

    سہ ماہی جمالیات اٹک ۔۔۔ شاکرالقادری نمبر۔ ۔۔ شائع ہو گیا

    السلام علیکم سر شاکرالقادری صاحب ہماری طرف سےبھی بہت بہت مبارک ہو جناب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
  15. خرم شہزاد خرم

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    http://ustaad-aasi.urdutools.appspot.com/
  16. خرم شہزاد خرم

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    جی ہاں اس پر محسن بھائی نے ہی کام کیا ہوا ہے اور یہ رہا محسن بھائی کا تجربہ
  17. خرم شہزاد خرم

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    السلام علیکم مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے ایسا سافٹ وئیر دیکھاہے اور ایک شعر کی تقطیع بھی کی ہے۔ اب کہاں کی ہے یاد نہیں میں تلاش کرتا ہوں
  18. خرم شہزاد خرم

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید کرتا ہوں آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا انشاءاللہ
  19. خرم شہزاد خرم

    رمضان کی پہلی سحری مبارک ہو سب کو

    رمضان کی پہلی سحری مبارک ہو سب کو
Top