جی ہاں ابھی پنڈی ہی ہے اصل میں جانا تھا لیکن کچھ مجبوریوں کی وجہ سے نہیں جا سکے اور بڑی آپی نے بھی آنا تھا ان کے سسر فوت ہوگے تھے جس کی وجہ سے وہ نہیں آ سکیں تھی وہ پورے ایک ماہ بعد آئیں تھیں۔ اور اب رمضان آ گیا ہے اس لیے عید پر ہی جائیں گے انشاءاللہ