نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں نے اپنی طرف سے نہیں کہا تھا کیونکہ میں تو جانتا ہوں کہ یہ سلسلہ کیسے چلتا ہے:)
  2. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ہمارا مشاعرہ کب ختم ہوگا :)
  3. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    جناب مزمل شیخ بسمل صاحب کیا خوب فرما رہے تھے۔ کہ رہوگے ہم سے تم کب تک گریزاں ہم نہیں ہونگے حسینوں در بدر تم ہوگے ارزاں ہم نہیں ہونگے رہے گر کفر سے مل کر مسلماں ہم نہیں ہونگے کسی تدبیر سے بھی پاک داماں ہم نہیں ہونگے یہ تھے جناب بسمل صاحب جنوں نے اپنے کلام سے نوازا جناب کے بعد میں دعوت کلام دوں گا...
  4. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    وقت گزرا تو سبھی تند نشے ٹوٹ گئے پر مئے عشق بے رحم خماری نہ گئی رات دن دشت میں صحرا میں پھرے ہیں لیکن در یاراں پہ حجاز اپنی سواری نہ گئی یہ تھے محترم مہدی نقوی حجاز صاحب جو اپنا کلام پیش فرما رہے تھے۔ ان کے کلام کے بعد اب میں دعوت دوں گا جناب @محترم مزمل شیخ بسمل کو اور ان سے گذارش کروں گا کہ وہ...
  5. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    عشق اکیسویں صدی میں ہے وہی راہیں، وہی نشیب و فراز اس نے پھر سنگِ آستاں بدلا ہم نے رکھ دی وہی جبینِ نیاز یہ تھے جناب محترم راحیل فاروق صاحب جو اپنا کلام پیش فرما رہے تھے۔ ان کے بعد اب میں دعوت کلام دوں گا جناب محترم @مہدی نقوی حجاز صاحب کو۔ جناب سے گذارش ہے کہ وہ تشریف لائیں اور اپنے...
  6. خرم شہزاد خرم

    آپ کا کلام پڑھا بہت پسند آیا شکریہ جناب بہت شکریہ

    آپ کا کلام پڑھا بہت پسند آیا شکریہ جناب بہت شکریہ
  7. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    معطر روح ہو جس سے ، مسخر قلب ہو جس سے زبان و نطق کو یارب ،وہ گویائی عطا کردے تمناؤں کا خون کر کے نصر سراپنا لحد میں چھپانے لگےے یہ تھے محترم محمد ذیشان نصر جنوں نے اپنا کلام پیش کیا ان کے بعد میں دعوت کلام دیتا ہوں جناب راحیل فاروق صاحب کو۔ کہ وہ آئیں اور اپنا کلام پیش فرمائے۔ ان کی آمد سے...
  8. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    جب شام کے سائے ڈھلتے ہیں تیری یاد سوا ہو جاتی ہے قلب و قالب قفل پڑیں پر جان ہو ا ہو جاتی ہے اس لیلیٰ دنیا کو اب کے ہم رہنے دیں گے روٹھا ہی دل چیر بھی دیں اس کی خاطر یہ پھر بھی خفا ہو جاتی ہے یہ تھے جناب محترم ندیم حفی جنوں نے اپنا کلام پیش کیا۔
  9. خرم شہزاد خرم

    تعارف السلام علیکم

    ہماری طرف سے بھی خوش آمدید امید کرتا ہوں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
  10. خرم شہزاد خرم

    سر کلام کے لیے تشریف لے آئیں

    سر کلام کے لیے تشریف لے آئیں
  11. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    جناب ذیشان نصر صاحب بھی کسی وجہ سے اپنا کلام پیش نہیں کر سکے۔ ان کے بعد میں دعوتِ کلام دوں گا جناب محترم @ندیم حفی صاحب کو ۔ جن کا کہنا ہے کہ مُسکان تیری اکھیوں کی جب یاد آئے ہےکُٹیا میں من کی میٹھی سی اک لو جلائے ہ اور کہتے ہیں کہ ہستی میری رہینِ شبِ ناتمام بھیاب روشنی مجھے ترا چہرہ...
  12. خرم شہزاد خرم

    سرجی آپ کو کلام کی دعوت دی جانے لگی ہے مشاعرے والی لڑی میں تشریف لا کر اپنا کلام پیش کریں شکریہ

    سرجی آپ کو کلام کی دعوت دی جانے لگی ہے مشاعرے والی لڑی میں تشریف لا کر اپنا کلام پیش کریں شکریہ
  13. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وہ جاگتی ہی تھوڑی دیر کے لیے ہے میرا تو دل کرتا ہے روز بنایا کروں لیکن گھر والے سب شور مچاتے ہیں زیادہ تصویریں نا بنایا کرو
  14. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمداللہ کرم ہے اللہ کا نورِ سحر بھی ماشاءاللہ بہت اچھی ہے اس کی تازہ تصویریں لگائیں ہیں رات کو میں نے اپنے ساتھ
  15. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد ہماری زھرا علوی بٹیا رانی کو افسرانہ سلام

    واہ جی واہ بہت بہت مبارک ہو ہماری بہنا کو بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کے ہماری بہنا آفیسر بن رہی ہیں
  16. خرم شہزاد خرم

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
  17. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں بہت مزے میں ہوں آج کل اور اوپر سے محفل کی سالگرہ بھی انجوائے کر رہے ہیں
  18. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    پھر ہماری نظر پھر گولے پر تھی شاہد اس لیے ہمیں اور کچھ نظر ہی نہیں آیا
  19. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ہم بھی یہاں حاضر ہوگے ہیں
Top