نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    السلام علیکم سعود بھائی، شاکر بھائی کے بھائی کیسے فوت ہوئے کوئی تفصیل بتا سکتے ہیں

    السلام علیکم سعود بھائی، شاکر بھائی کے بھائی کیسے فوت ہوئے کوئی تفصیل بتا سکتے ہیں
  2. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ تعاون کا صندوق (میں اور سعود بھائی)

    مجھے کچھ کچھ یاد آتا ہے کہ پہلی دفعہ تعاون کا صندوق کا مشورہ سعود بھائی نے ہی دیا تھا۔ ہوا کچھ یوں تھا کے لائیو کورج کا دوسرا پروگرام محفل کی تیسری سالگرہ پر چل رہا تھا جس کی میزبانی شگفتہ آپی کر رہی تھیں اور ساتھ میں بھی پروگرام کور کرنا سیکھ رہا تھا۔ اسی دوران چائے کے سپنسر کی بات چلی تو سعود...
  3. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ ہفتہ لائبریری: وارم اپ ٹائم :) پروگرام و ترتیب

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا بات ہے بہت خوب اللہ تعالیٰ اور ترقی عطا فرمائے آمین
  4. خرم شہزاد خرم

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    ارے نہیں بھائی ایسی بات نہیں ہے میں نے سوچا تھا کہ شاہد یہاں کم لوگ آئیں اس لیے ٹیگ کر رہا تھا کہ ٹیگ کے دوران ہی تبصرے آنا شروع ہوگے تو میں نے ٹیگ کرنا چھوڑ دیا۔ معافی چاہتا ہوں
  5. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بہت خوب ہم بھی محفل گردی ہی کر رہے ہیں
  6. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    شکریہ @مقدس۔ یہ تھیں مقدس کیمرہ مین فہیم کے ساتھ اردو محفل کی سالگرہ کے جشن کی لائیو کوریج یعنی آنکھوں دیکھا حال ہم تک پہنچا رہی تھیں۔ لیکن شاہد انہیں ہمارے حال کا پتہ نہیں ہے کہ ہم اتنے دن کہاں اور کیسے رہے:cry: ناظریں بہت افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے کہ تین، چار دن پہلے ہماری فون لائن کام...
  7. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا کرم ہے ہم ٹھیک ٹھاک ہیں آپ سنائیں آپ کیسے ہیں
  8. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    ہمارا بھی کچھ یہی حال ہے
  9. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ہم بھی حاضر ہو گے ہیں کافی دنوں کے بعد
  10. خرم شہزاد خرم

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    محمد وارث سیدہ شگفتہ تعبیر ناعمہ عزیز عائشہ عزیز مقدس ابن سعید شمشاد محمداحمد
  11. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    ہا ہا ہا کیا کریں سب کو دیکھانا بھی تو تھا نا ۔ کوریج کا کچھ نیا سوچ رہا تھا لیکن وقت نہیں ملتا نا ٹھیک سے آج کوشش کرتا ہوں
  12. خرم شہزاد خرم

    تعارف السلام علیکم

    چلیں جی پھر ہم آپ کے حلقے میں شامل ہوگے ہیں تو آپ کے جاننے والوں میں بھی شامل ہو جائیں گے جلد ہی اگر آپ چاہیں گے تو
  13. خرم شہزاد خرم

    تعارف ڈاکٹر سہیل عباس خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    السلام علیکم! پہلے تو فتح بھائی کے شکر گزار ہیں کہ انھوں نے جناب محترم ڈاکٹر سہیل عباس خان صاحب جیسی ہستی کو اردومحفل پر مدعو فرمایا۔ ہم بھی دل کی گہرائی سے جناب محترم ڈاکٹر سہیل عباس خان صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انشاءاللہ ڈاکٹر سہیل عباس خان صاحب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ہم آپ کی...
  14. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    جناب نوید ظفر کیانی صاحب فرما رہے تھے۔ مرے نزدیک خوشیاں ہیں امانت الٹ دوں گا میں داماں بانٹ دوں گا تھما دوں گا دئے سب کو چمن میں نئے موسم کے ارماں بانٹ دوں گا نوید ظفر کیانی صاحب کے خوبصورت کلام کے بعد محفل کو آگے بڑھانے کے لیے میں دعوتِ کلام دیتا ہوں جناب محترم ایس فصیح ربانی صاحب کو جن...
  15. خرم شہزاد خرم

    سر جی آپ کو کلام کی دعوت دی جا چکی ہے آپ سے درخواست ہے آپ تشریف لائیں اور کلام پیش فرمائیں

    سر جی آپ کو کلام کی دعوت دی جا چکی ہے آپ سے درخواست ہے آپ تشریف لائیں اور کلام پیش فرمائیں
  16. خرم شہزاد خرم

    تعارف السلام علیکم

    جی جی میری تو خوش قسمتی ہی ہے کہ سب سے پہلے میں ہی نشانہ بنا اور مجھے یہ عزاز بھی حاصل ہوا کہ آپ نے مجھے خوش نصیب بھی کہا :)
  17. خرم شہزاد خرم

    شناور بھائی معافی چاہتا ہوں جلدی میں آپ کے کلام کی جگہ آپ کا منتخب کلام پیش کر دیا میں نے وہاں...

    شناور بھائی معافی چاہتا ہوں جلدی میں آپ کے کلام کی جگہ آپ کا منتخب کلام پیش کر دیا میں نے وہاں ترمیم کر دی ہے آپ بھی ترمیم فرما لیجئے شکریہ ایک دفعہ پھر معافی چاہتا ہوں
  18. خرم شہزاد خرم

    تعارف السلام علیکم

    ہمارے ساتھ تو بے مروتی شروع بھی ہوگی ہے:)
  19. خرم شہزاد خرم

    ساتویں سالگرہ محفلِ مشاعرہ 10 جولائی 2012

    ستارے سب مرے‘ مہتاب میرے ابھی مت ٹوٹنا اے خواب میرے ابھی اڑنا ہے مجھ کو آسماں تک ہوئے جاتے ہیں پر بے تاب میرے کلامِ عمران شناور آپ نے پڑھا۔ عمران شناور صاحب اپنا خوبصورت کلام پیش فرما رہے تھے ان کے کلام کے بعد اب درخواست گزار ہوں اس شاعر سے کہ جن کا کلام سننے اور پڑھنے والے ان کے حصار میں قید...
  20. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سعود بھائی ایک رپورٹ کی ہے دیکھ لیجئے گا پلیز
Top