نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    مرزا صاحب تو تارک الدنیا ہو چکے۔ اب صرف نیویارک کے جنگلات میں سخت تپیسیا کرتے پائے جاتے ہیں۔ بقول احمد بھائی میں اسے دیکھ تک نہیں سکتا وہ مجھے تک رہا ہے کچھ دن سے :devil3:
  2. نیرنگ خیال

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    شکریہ وارث بھائی
  3. نیرنگ خیال

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    کیا آپ عمر کے اس حصے میں ہیں کہ آپ کو بات بتائی جائے۔ :devil: شدید گہری نظر۔۔۔ :tongue::timeout: نظر کی گہرائی ابھی ناپی نہیں گئی۔ تاہم جیسے کوئی واضح ہندسہ ملتا ہے آپ کو اپڈیٹ دی جاوے گی۔
  4. نیرنگ خیال

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    شکر مالک۔۔ تو نے عزت رکھ لی۔۔۔ :praying:
  5. نیرنگ خیال

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    کن لوگوں سے۔۔۔۔ :silent3:
  6. نیرنگ خیال

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    پتا نہیں یہ میری تعریف ہے کہ :idontknow::noxxx:
  7. نیرنگ خیال

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    مرزا بھائی کی باتوں میں نہ آئیے گا۔ ان کا حال ہم زحال سے بےحال تک میں بیان کر چکے پہلے ہی۔ :p
  8. نیرنگ خیال

    یارو کوئی نشتر، کوئی مرہم کہ چلا میں ( از قلم نیرنگ خیال)

    آپ کہیے۔۔ سندھ کو ممبئی سے پہلے ہی الگ کر دیا گیا ہے بصورت دیگر آج سندھ ممبئی کا کام کرتا۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    یارو کوئی نشتر، کوئی مرہم کہ چلا میں ( از قلم نیرنگ خیال)

    صبح نماز کے بعد جاگنگ کریں۔ شام کو جم جائیں۔ ورزش کریں۔ دن میں کھانے پینے سے اجتناب کریں۔ اور اگر یہ سب نہیں ہوتا۔ تو پھر میری طرح دوبارہ وزن کرنے سے گریز کریں۔ :evil::evil:
  10. نیرنگ خیال

    یارو کوئی نشتر، کوئی مرہم کہ چلا میں ( از قلم نیرنگ خیال)

    اس قدر خوبصورت تعریف کے لیے شکریہ جاسمن صاحبہ۔ :devil::devil:
  11. نیرنگ خیال

    یارو کوئی نشتر، کوئی مرہم کہ چلا میں ( از قلم نیرنگ خیال)

    کتنے بھولے ہیں شاہ صیب۔ ایسے بھولپن پر آنکھوں میں میونسپل کی ٹینکی آبسی ہے۔ :skull: دنیا میں تمام سست ایک جیسے ہوتے ہیں۔ لیکن بعض کے ہاں تو سستی کے مضامین بھی ایک ہی ہوتے ہیں۔ :tongue: کیوں شاہ جی۔ دو موٹے ایک جیسے سست نہین ہو سکتے؟:rollingonthefloor:
  12. نیرنگ خیال

    یارو کوئی نشتر، کوئی مرہم کہ چلا میں ( از قلم نیرنگ خیال)

    اچھا پتا چل گیا تھا تو سب کو یہ بات بتانے کی کیا ضرورت تھی۔ :idontknow:
  13. نیرنگ خیال

    یارو کوئی نشتر، کوئی مرہم کہ چلا میں ( از قلم نیرنگ خیال)

    آپ یہ کام ذاتی مرضی سے کرتی ہوں گی وگرنہ منتظمین محفل کی یہ سازش ہے کہ وہ ایسے دھاگے سامنے رکھتے ہیں۔ تاکہ بچ نکلنے کی راہ نہ رہے۔ :evil: میں نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی۔ اس لیے راوی یہاں ستلج کا کام کرے گا۔ تعریف کا شکریہ۔ :p چشم تصور سے بھی حظ اٹھانے کی کاوش ناکام ہوئی۔ :unsure: بس ۔۔۔ کمزور...
  14. نیرنگ خیال

    یارو کوئی نشتر، کوئی مرہم کہ چلا میں ( از قلم نیرنگ خیال)

    میں سوچ رہا ہوں کہ شاہ صیب نے تعریف تو کی ہے مگر اس طرح کہ کسی کو شبہ نہ گزرے تعریف کی گئی ہے۔ :devil3: بہت محبت بہت نوازش شاہ جی۔ :redheart:
  15. نیرنگ خیال

    یارو کوئی نشتر، کوئی مرہم کہ چلا میں ( از قلم نیرنگ خیال)

    یارو کوئی نشتر، کوئی مرہم کہ چلا میں کبھی یوں بھی ہوا کہ آپ کوئی کام کرنا چاہتے ہیں، اور آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ ایک زمانہ آپ کے درمیان حائل ہوگیا ہے۔ یا پھر ایسا کہ آپ کوئی کام نہیں کرنا چاہتے اور معلوم پڑتا ہے کہ یہ تو اتنا آسان ہے۔ ہر آدمی آپ کی مدد کرنے پر تیار ہے اور آپ بس ہاتھ لگائیں گے تو...
  16. نیرنگ خیال

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    میرے پاس تو آجکل کوئی کتاب نہیں۔ چاروں کتب ایک دوست لے گیا۔ اور ایسا لے گیا کہ دوبارہ مجھے نہ پتا ملا اور نہ پِتّا۔۔۔۔۔ کوئی اور یہ کشٹ اٹھائے تو دعائیں پائے۔
Top