جاسمن صاحبہ اپنے کیفیت نامہ پر فرماتی ہیں۔۔۔
وہ کبوتر جو تیری سمت گئے تھے جاناں
لوٹ تو آئے ہیں مگر آواز گنوا بیٹھے ہیں
پیغام رسانی کی تاریخ بہرحال ہجر سے زیادہ پرانی ہے کیوں کہ ہجر پیغام رسانی پر پابندی یا پھر جوابی غیرمناسب پیغام رسانی ہی بدولت وجود میں آیا۔ وگرنہ کس کو معلوم کہ قاصد"...