مجھے یقین ہے کہ ہر رات ایک نئی کائنات تخلیق ہوتی ہے، جب انسان سو جاتے ہیں تو چاندنی میں پریاں اترتی ہیں۔ دنیا کا گوشہ گوشہ نقشے میں موجود ہے، لیکن مجھے پورا یقین ہے کہ کہیں نہ کہیں ایک ایسا جزیرہ ضرور ہے جس میں انسان نے آج تک قدم نہیں رکھا۔ اس جزیرے میں ایسے ایسے رنگ ہیں جو انسانی آنکھ نے کبھی...