اسلام آباد میں ٹوٹل چھے ٹریکس ہیں جن سے میں واقف ہوں۔ ایک دو جیپ ٹریکس ہیں جو شاہ اللہ دتا والی طرف ہیں اور خان پور کی طرف جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں ایک اور ٹریک پیدل کا بھی ہے جو خان پور کی طرف جاتا ہے۔ مگر میرا اس پر کبھی جانا نہیں ہوا۔
ٹریل 1 اور 2:
ٹریل 1 اور 2 دونوں بائیسیکل کے ٹریکس ہیں اور...