کچھ جوابات
آپ بےپردہ ہی ملاقات کیجیے۔ وہ باپردہ آئیں یا بےپردہ۔ یہ تو ان کا مسئلہ ہے۔ ;)
محفلی شرع میں اس پر کوئی قدغن نہیں۔ محفل کی تاریخ سے ایسی مثالیں مل جاتی ہیں جن میں ایسے حضرات سے ملاقات کی گئی ہے جن کا اصل نام معلوم نہیں تھا۔ سو سابقہ تجربات کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ ملاقات جائز...