نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل: خیر سے آج وہ آئے ہیں منانے کے لیے ٭ نصر اللہ خان عزیزؔ

    خیر سے آج وہ آئے ہیں منانے کے لیے آزمانے کے لیے ہو کہ بنانے کے لیے کتنی مدت سے ہیں بے تاب خبر ہے کہ نہیں ہاتھ میرے تمھیں آغوش میں لانے کے لیے وضع داریِّ محبت کو نباہیں کب تک دلِ بے تاب چلو ان کو منانے کے لیے سرخیِ روئے حیادار نے خود بخشا ہے اک نیا رنگ محبت کے فسانے کے لیے ان کے کوچے میں بڑے...
  2. محمد تابش صدیقی

    تاسف سابق ناظم کراچی نعمت اللّٰہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

    تحریر: شعیب ہاشمی، ترجمان الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ٭ نعمت اللہ خان ۔ ۔ ۔ جھونپڑی سے تخت کراچی تک کا سفر ۔ ۔ ۔ محترم نعمت اللہ خان بھی داغ مفارقت دے گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ نعمت اللہ خان کا تعلق بھی عہد کے اُن عظیم لوگوں میں سے تھا جنہوں نے پاکستان کے لیے ہجرت کی، اپنا گھر بار قربان کیا...
  3. محمد تابش صدیقی

    تاسف سابق ناظم کراچی نعمت اللّٰہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

    تحریر: ڈاکٹر فیاض عالم ٭ 1992 سے 2020 تک ایک طویل عرصہ ہے جس میں نعمت اللہ خان صاحب کی شفقت و محبت راقم کو حاصل رہی- میڈیا کے کئی دوستوں کے فون آئے جو ان کی زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہ رہے ہیں- مکمل معلومات تو کراچی جماعت اسلامی کے دفتر ( شعبہ نشرواشاعت) سے مل سکیں گی لیکن راقم کے...
  4. محمد تابش صدیقی

    تاسف سابق ناظم کراچی نعمت اللّٰہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

    سابق ناظم کراچی نعمت اللّٰہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے، جماعتِ اسلامی کے ترجمان نے نعمت اللّٰہ خان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ نعمت اللّٰہ خان 2001ء سے 2005ء کے دوران کراچی کے ناظم رہے، وہ پیشے کے لحاظ سے وکیل تھے اور طویل عرصے سے علیل تھے۔ نعمت اللّٰہ خان 1930ء میں اجمیر شریف میں پیدا ہوئے،...
  5. محمد تابش صدیقی

    محبت بھی ہے سوشل میڈیائی ٭ فضیل احمد ناصریؔ

    فیس بک کے ایک گروپ میں پوسٹ ہوئی آج۔
  6. محمد تابش صدیقی

    محبت بھی ہے سوشل میڈیائی ٭ فضیل احمد ناصریؔ

    محبت بھی ہے سوشل میڈیائی عداوت بھی ہے سوشل میڈیائی بخار اس کا سیاسی قائدوں پر سیاست بھی ہے سوشل میڈیائی سما جاتی ہے فوراً کیمرے میں سخاوت بھی ہے سوشل میڈیائی ہر اک بزدل مجاہد بن رہا ہے شجاعت بھی ہے سوشل میڈیائی ہر اک نیکی ہے تصویروں کی زد میں عبادت بھی ہے سوشل میڈیائی مفکر بن گئے سارے نکمے...
  7. محمد تابش صدیقی

    پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

    لگتا ہے ریوالور کھلونا نکلا۔ واپسی نہیں ہوئی قلندروں کی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    غزل: شکوۂ جورِ یار کیا کرتے ٭ نصر اللہ خان عزیزؔ

    شکوۂ جورِ یار کیا کرتے دل کا ہم اعتبار کیا کرتے جان دے دی کہ تھی رضائے دوست موت کا انتظار کیا کرتے چل دیے بے قرار ہو کے ادھر ہوگئے بے قرار کیا کرتے عشق کا کاروبار کر ہی چکے اور ہم کاروبار کیا کرتے یاد ہیں سب کرشمہ ہائے کرم داغِ دل کا شمار کیا کرتے اس کی رحمت نہ ساتھ اگر دیتی لوگ روزِ شمار...
  9. محمد تابش صدیقی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اسی پھول کے مرجھانے تک مختلف روپ
  10. محمد تابش صدیقی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    بہت عمدہ تصاویر یہ پھول مرجھانے کے بعد زیادہ خوبصورت لگتا ہے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    ’ہاں مجھے اردو ہے پنجابی سے بھی بڑھ کر عزیز‘ ٭ عبد الخالق بٹ

    ہاں مجھے اردو ہے پنجابی سے بھی بڑھ کر عزیز شکر ہے انور مری سوچیں علاقائی نہیں لسانی اور علاقائی تعصبات کی دیواریں پھلانگتا یہ شعر جناب انور مسعود کا ہے۔ آپ باغ و بہار شخصیت کے مالک ہیں، سو مزاج کی شادابی آپ کی شاعری میں جھلکتی ہے۔ انور مسعود کے ہم نام ہمارے ایک بزرگ دوست محمد انور ہیں جو حلقہ...
  12. محمد تابش صدیقی

    غزل: یہ اضطراب کا عالم کہاں سے آتا ہے؟ ٭ احمد حاطب صدیقی

    یہ اضطراب کا عالم کہاں سے آتا ہے؟ خوشی ہے جاتی کہاں، غم کہاں سے آتا ہے؟ سوال کرتی ہیں رو رو کہ مجھ سے یہ آنکھیں کہ دل میں گریہ پیہم کہاں سے آتا ہے؟ گر اپنے خوں سے شگوفے کھلاتی ہیں شاخیں تو زرد پتوں کا موسم کہاں سے آتا ہے؟ شجر جو خاک سے افلاک کو لپکتے ہیں یہ خاک زادوں میں دم خم کہاں سے آتا ہے؟...
  13. محمد تابش صدیقی

    غزل: دن تو سب ہی گزر جاتے ہیں، یادیں باقی رہ جاتی ہیں ٭ احمد حاطب صدیقی

    دن تو سب ہی گزر جاتے ہیں، یادیں باقی رہ جاتی ہیں جان سے پیارے مر جاتے ہیں ، یادیں باقی رہ جاتی ہیں ان کا ملنا، ان سے بچھڑنا، یاروں کے اغیار کے طعنے زخم تو سارے بھر جاتے ہیں، یادیں باقی رہ جاتی ہیں ماضی کی ہر بزم سے ہم نے، مستقبل کے خواب سمیٹے لیکن خواب بکھر جاتے ہیں، یادیں باقی رہ جاتی ہیں...
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    اعلیٰ جی اعلیٰ
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    منرو کی بھی واپسی لگتا ہے آج پاکستانیوں کو کھیلنا پڑے گا۔
Top