یعنی پڑ چکی ہے۔
محمداحمد بھائی بلا تکلف ایک نظر ذرا ادھر بھی۔
گو کہ نہ کوئی حرفِ پرسش ہے اور نہ ہی اذنِ گزارش ملا لیکن پھر باریابی و نامرادی کے زعم میں گرفتار ہیں لہٰذا۔۔۔۔
ہاہاہا
یہ تو درست کہا آپ نے
ایک آپ ہیں اور ایک امجد علی راجا بھائی ہیں،
فی البدیہہ شعر لکھنے پہ آ جائیں تو پھر
خاموش کرانا مشکل ہے
ویسے یہ بحر کون سی ہے؟