شکریہ بھائی منسلک کرنے کا
جون ایلیا کی نذر کی ہے تو پھر غزل بھی ان کی طرح زبردست تو ہو گی ہی لازمی۔
(غزل)
زبردست
خوبصورت مطلع مغل بھائی
کیا بات ہے!
بے شک
انہیں پڑھ کے تو عجیب سی کیفیت ہے۔
سبحان اللہ
کیا خوبصورت اشعار ہیں۔
آہا
بہت خوب
او مائی گاڈ
یہ تو طبیعاتی مکا ہے
میں سمجھا شاید احمد بھائی کو اصلی مکا پڑ گیا تھا
ویسے اگر احمد بھائی کو پڑا تھا تو پھر یقینا نہ تو حرکت کے اور نہ ہی نیوٹن کے تیسرے قانون کی شرط کو پورا کرتا ہو گا۔:p