نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    میں اپنے نوکیا X2-01 میں اپنے کمپیوٹر والا انٹرنیٹ کیسے چلاؤں؟

    میں اصل میں اپنے پی سی کا انٹرنیٹ موبائل پہ چلانا چاہتا ہوں لیکن یہ شاید موبائل کا انٹرنیٹ پی سی پہ چلانے کا طریقہ ہے۔ کیا یہ درست ہے؟
  2. محمد بلال اعظم

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    "وصال" شادی سے پہلے کی بات ہے بیگم کہ بعد شادی کے دس اور کام ہوتے ہیں عجیب رسم ہے "درگاہ" کے فقیروں کی جو "چرس" پیتے ہیں وہ ہی امام ہوتے ہیں ہوئی ہے آپ کو پولیس جی غلط فہمی "شراب" کہتے ہو جس کو، یہ "جام" ہوتے ہیں ہو چوہدری یا وڈیرا ہو یا ملک صاحب غریب لوگ تو سب کے غلام ہوتے ہیں زبان بند! غریبو،...
  3. محمد بلال اعظم

    فراز وہ تو پتھر پہ بھی گزرے نہ خدا ہونے تک

    وہ تو پتھر پہ بھی گزرے نہ خدا ہونے تک جو سفر میں نے نہ ہونے سے کیا ، ہونے تک زندگی! اس سے زیادہ تو نہیں عمر تری بس کسی دوست کے ملنے سے جدا ہونے تک ایک اِک سانس مری رہن تھی دِلدار کے پاس نقدِ جاں بھی نہ رہا قرض ادا ہونے تک مانگنا اپنے خدا سے بھی ہے دریوزہ گری ہاتھ شل کیوں نہ ہوئے دستِ...
  4. محمد بلال اعظم

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دم امید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو اقبالؒ
  5. محمد بلال اعظم

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے آتے ہیں جو کام دوسرں کے
  6. محمد بلال اعظم

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    بچے کی دعا (ما خو ذ) بچوں کے لیے لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت زندگی ہو مری پروانے کی صورت یا رب علم...
  7. محمد بلال اعظم

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    بانگِ درا سے ایک خوبصورت شعر نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں
  8. محمد بلال اعظم

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    کلامِ اقبالؒ تو ایسے اشعار سے بھرا ہوا ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    احمد فراز کا ایک شعر شاید اس دھاگے سے میل کھا جائے گو سیہ بخت ہیں ہم لوگ پہ روشن ہے ضمیر خود اندھیرے میں ہیں دُنیا کو دِکھاتے ہیں چراغ
  10. محمد بلال اعظم

    میں اپنے نوکیا X2-01 میں اپنے کمپیوٹر والا انٹرنیٹ کیسے چلاؤں؟

    میرے پاس یو ایس بی ڈیٹاکیبل ہے، پی سی سوٹ اور ovi suite بھی کیا ہوا ہے، لیکن کنینکٹ کیسے کرنا ہے؟
  11. محمد بلال اعظم

    میں اپنے نوکیا X2-01 میں اپنے کمپیوٹر والا انٹرنیٹ کیسے چلاؤں؟

    شمشاد بھائی انیس الرحمن نیلم آپی قرۃالعین اعوان آپی نایاب بھائی
  12. محمد بلال اعظم

    میں اپنے نوکیا X2-01 میں اپنے کمپیوٹر والا انٹرنیٹ کیسے چلاؤں؟

    میں اپنے نوکیا X2-01 میں اپنے کمپیوٹر والا انٹرنیٹ کیسے چلاؤں؟
  13. محمد بلال اعظم

    بشیر بھی ہے غزل خواں خدا خدا کر کے۔ فاتح الدین بشیر

    آہا زبردست فاتح بھائی کیا خوبصورت زمین ہے اور اس سے بھی بڑھ کر کیا ہی خوبصورت اشعار ہیں
  14. محمد بلال اعظم

    قصہ ” فاتح“ سے ” مفتوح “ کی پہلی ملاقات کا

    ہاہاہا زبردست خوب قصہ ہے باقی کدھر ہے اور فراز کا کونسا شعر یاد آیا تھا 3 سال پہلے:D
  15. محمد بلال اعظم

    ’’ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے ‘‘

    کیا ابھی تک رابطہ نہیں ہوا مغزل بھائی؟
  16. محمد بلال اعظم

    ملیر کی گلیاں (از زینت حسام)

    دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
  17. محمد بلال اعظم

    ملیر کی گلیاں (از زینت حسام)

    جیسے ہیں نظر آتے۔ اے وقت گواہی دے یہ شہر نہ تھا ایسا یہ روگ نہ تھے ایسے۔ دیوار نہ تھے رستے۔ زنداں نہ تھی بستی۔ آزار نہ تھے رشتے، خلجان نہ تھی ہستی۔ یوں موت نہ تھی سستی!! یہ آج جو صورت ہے،حالات نہ تھے ایسے۔ یوں غیر نہ تھے موسم، دن رات نہ تھے ایسے تفریق نہ تھی ایسی۔سنجوگ نہ تھے ایسے۔ اے وقت...
  18. محمد بلال اعظم

    خسارہ

    سب سے آسان کام اس قوم کو مذہب کے نام پر بیوقوف بنانا ہے۔ ایک زبردست تحریر نیرنگ بھائی
Top