سمجھ مین نہیں آتا کہ لکھوں تو کیا لکھوں کیونکہ میں خود بھی اکثر اوقات انہی کیفیات کا شکار ہو جاتا ہوں اور کچھ سمجھ نہیں آتی کہ کیا ہوا ہے؟ کیوں ہوا ہے؟
لیکن ایسے میں اچھا یہی ہے کہ اپنے احساس کو اپنے دوستوں کے ساتھ بانٹنا چاہیے لیکن پھر ایک مجبوری کہ ایسے موقعوں پہ الفاظ نہیں ملتے اور اگر مل بھی...