نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    غور کریں ۔۔۔۔زیادہ نہیں بس تھوڑا سا۔۔۔۔

    یہاں بات پیشہ وروں کی نہیں۔۔۔بے حسی کی ہے۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    اک المیہ۔۔۔۔

    ..ﮔﮭﻤﺎ ﮔﮩﻤﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﺗﮭﯽ ﻣﺮﺩ ﻭ ﺯﻥ ﮐﯽ ﺗﻔﺮﯾﻖ ﻣﺸﮑﻞ ﺗﮭﯽ. ﺍﻭﺭ ﺷﻮﺭ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮧ ﮐﺎﻥ ﭘﮍﯼ ﺁﻭﺍﺯ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺩﮮ رہی تھی..ہر ﻃﺮﻑ ﻟﻮﮒ ﻋﯿﺪ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺅ ﺗﺎﺅ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺗﮭﮯ . . ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﮨﯿﻨﮕﻢ ﮨﺠﻮﻡ ﺗﮭﺎ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺳﭩﺎﻝ ﭘﺮ ﺻﻨﻒ ﻧﺎﺯﮎ ﮐﺎ ﻏﯿﺮ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺭﺵ ﻧﻈﺮ ﺁﯾﺎ .. ﮐﭽﮫ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺗﻮ ﭼﻮﮌﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﯿﭧ...
  3. سید لبید غزنوی

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    کیا ہی خوبصورت معلومات ہیں۔۔۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے آمین
  4. سید لبید غزنوی

    غور کریں ۔۔۔۔زیادہ نہیں بس تھوڑا سا۔۔۔۔

    جس معاشرے کے بازار میں ہزاروں خریدار "افطار کی برکتیں "خرید رہے ہوں، اور ان کے عین بیچ چند معصوم یتیم بچے اور بچیاں کوڑے دان میں بیٹھ کر گلے سڑے فروٹ پھینکے جانے کا انتظار کر رہے ہوں۔۔۔ وہاں روزہ مسلمانوں کے لئے مغفرت نہیں" سامانِ ہلاکت ہے.. معاف کرنا ، ہم اسی طرح کے ایک بے حس معاشرےکےباسی ہیں۔۔!
  5. سید لبید غزنوی

    نگاہیں آج بھی اس شخص کو۔۔۔۔

    نگاہیں آج بھی اس شخص کو______ تلاش کرتی ھیں جس نے کہا تھاسحری میں دہی کھانے سے روزہ نہیں لگتا
  6. سید لبید غزنوی

    میرے باغ کے پھول!

    صبح دیر تک سونے والو۔۔۔غور سے دیکھو۔۔۔علی الصبح سحری کے وقت اتاری ہوئی تصاویر میں ۔۔۔ایک مکھی اور چونٹا۔۔۔۔جاگ کر پھولوں کی زیارت میں مصروف ہیں۔۔۔ خوب تصاویر ہیں ۔۔۔پھول تو ہمار ی کمزوری ہیں۔۔دل موہ لیتے ہیں۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    A King Gifted Golden toilet to his daughter on her wedding

    کیا خیال ہے ۔۔۔ان کے بارہ میں۔۔۔؟؟؟ http://i1248.photobucket.com/albums/hh495/gogajan/10672183_721646104538846_5795175882129511416_n_zpspp5lc0s4.jpg
  8. سید لبید غزنوی

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    یہ بھی اللہ کا شکر ہے ۔۔مناسب بالوں سے ہی بندہ بندہ لگتا ہے۔۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    آپ صرف اچھی نہیں بہت اچھی ہیں ہر ہر چیز میں ۔۔۔اللہ آپ کو سلامت رکھے اور حاسدین سے بچائے آمین
  10. سید لبید غزنوی

    جان پہچان

    یہ لڑی اپنے سے پہلے بندہ کے تعارف کے لیے ہے۔۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    ارے بھائی ہمارا مطلب تھا کے کہیں آپ بھی تو اس مسئلہ سے دوچار تو نہیں ۔۔۔اور آپ نے ہماری بات کو پر مزح قرار دے دیا۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    بہت خوب بہت اچھی تحریر ہے ۔۔۔ہمیں بھی فن تحریر سکھا دیں ۔۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    بال بول کوئی نہیں آنے سکری کے خاتمے کے لیے ہے۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    بال چاہیے نہ اگیں لیکن ناعمہ عزیز کی جانب سے سکری کے خاتمے کی گارنٹی ہے۔۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    ہم متفق ہیں آپ کے ساتھ۔۔۔ جب تک اندر سے ختم نہ ہو کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو سکتا۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    خوب بولتے ہیں آپ ۔۔۔۔۔ہمیں دال میں کچھ کالا دکھ رہا ہے۔۔۔
  17. سید لبید غزنوی

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    سچ کہا آپ نے ناعمہ والا نسخہ آسان بھی ہے اور کم قیمت بھی ۔۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    یہ بال نہ تو لمہ اور نہ ہی جمہ۔۔۔۔آپ کن کی نقل کر رہے ہیں۔۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    ناعمہ عزیزم ۔۔۔۔یہ ٹھیک ہے نا۔۔۔ہمیں بڑی پرابلم ہے سر میں خشکی کی۔۔۔
Top