نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    دیر آید درست آید۔۔۔ہم کرتے ہیں ۔۔شاید (ھ) کا رنگ مختلف ہے۔۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    اردو کوئز۔۔۔۔

    لگتا ہے سوال بنانے والے نے ہمیں فیل کرنے کا پکا ارادہ کر لیا ہے۔۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    حسرت موہانی بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیں - حسرت موہانی

    میں دو لنک دے رہا ہوں۔۔۔امید آپ اپنی غلطی تسلیم کر لیں گے۔۔ http://alqlm.org/xen/threads/بھلاتا-لاکھ-ہوں-لیکن-برابر-یاد-آتے-ہیں.7845/ http://kalaamblog.blogspot.com/2013/03/blog-post_3348.html درست لفظ مہینوں ہی ہے۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    راحتِ جاں کی تمنا کیجئے

    بہت اچھے اشعار ہیں ۔۔کہتے رہیں ۔۔۔کہتے رہیں۔۔کسی دن خوب کہنے لگیں گے ۔۔۔کچھ اس طرح کا کہ پھر ۔۔۔کہنے کی ضرورت نہ ہوگی ۔۔۔لوگ خود کہیں گے ۔۔۔عباد کچھ کہیں نا۔۔ خوش رہیں ۔۔آباد رہیں ۔۔۔سلامت رہیں ۔۔اور تگ و دو کے سنگ بنا بنا کرکاغذ پر مارتے رہیں ۔۔یہی سنگ ایک دی ہیر ے جواہرات بنیں گے ۔۔ان شاء اللہ
  5. سید لبید غزنوی

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    شکریہ ۔۔۔دعا کئجیے گا۔۔ہم جو مانگتے ہیں اللہ ہمیں دے دے آمین
  6. سید لبید غزنوی

    کئی برس بعد ملک بھر میں متفقہ طور پر آج پہلا روزہ ۔۔۔

    شکر ہے یہ بکھرے ہوئے لوگ ۔۔کسی مسئلہ میں تو متفق ہوئے۔۔ اللہ انکو ہر مسئلہ میں متفق کردے وہ ہماری عزت و غیرت کا مسئلہ ہو یا سیاسی سماجی معاشرتی تمدنی مسئلہ ہو۔۔چاہے وہ مسئلہ کیسا بھی ہو۔۔اللہ اتحاد پیدا کردے آمین
  7. سید لبید غزنوی

    دعا دعائے صحت کی استدعا

    جزاک اللہ خیرا ۔۔۔اللہ آپکی زبان مبارک کرے۔۔خوش رہیں۔۔آباد رہیں ۔۔سلامت رہیں۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    دعا دعائے صحت کی استدعا

    شکریہ لاریب دعا کے لیے اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے آمین
  9. سید لبید غزنوی

    دعا دعائے صحت کی استدعا

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔ اب طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے ۔۔ناک میں غدود ہے اور سب آپریشن کا کہتے ہیں کہ معمولی سا ہے کروا لیں مگر میں ڈرتا ہوں میرے تایا جی مسعود کو اسی وجہ سے کئی بار آپریشن کروانا پڑا۔۔۔یہ پھر سے ہو جاتی ۔۔۔ہومیو میں اس کا علاج ہے ۔۔میں نے وہ شروع کیا ہوا ہے آپ میرے لیے خاص دعا کریں...
  10. سید لبید غزنوی

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    آپکا حکم سر آنکھوں پے ۔۔بھاڑ میں جائے ادب و احترام۔۔ہم نے تو عاجزی میں لکھ ڈالے تھے الگ الگ ۔۔۔کیا پتہ تھا املاء کی غلطی کہلائے گا۔۔۔خیر ہم آئندہ خوب احتیاط کریں گے۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    آپ کے جواب نے خوش کیا۔۔۔یہ عاجزی ہے ہادی آپ کی۔۔۔صحیح کہا نام ۔۔۔کے مطابق نہیں ہو تے بعض اشخاص ۔۔۔مگر مطابق ہونا مشکل تو نہیں ہے نا۔۔۔یہ دل کا ایمان بھی بہت کم لوگوں کو نصیب ہے۔۔ واقعی ہمیں پہلے خود کو اس قابل بنانا چاہیے کہ لوگ دیکھیں تو خود بخود ان پر اثر ہو۔۔یہ اثر انگیزی بڑی مشکل سے آتی...
  12. سید لبید غزنوی

    نوشی گیلانی تہمتیں تو لگتی ہیں

    بہت خوبصورت انتخاب خوبصورت انتخاب ۔۔۔دلالت کرتا ہے ۔۔خوبصورت احساسات کے مالک ہونے پر ۔۔۔احساس خوبصورت تو ۔۔۔پھر اپنے آس پاس ہر چیز اپنے اصل رنگ میں دکھائی دیتی ہے۔۔خوش رہیں ۔۔آباد رہیں ۔۔زندگی آپ کی آپکے نام کی طرح ۔۔ہر غم سے ہر دکھ سے لاریب رہے۔۔۔آمین
  13. سید لبید غزنوی

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    اتنا قریب ہو کر بھی آپ کی دردمندی سے محروم ہیں اور کش پے کش لگائے جاتی ہیں آپ کی نانی اماں کی ہمسائی ۔۔۔ہادیہ کا مطلب ہوتا ہے رہنمائی کرنے والی ۔۔۔ تو رہنمائی سے محروم کیوں ؟؟؟
  14. سید لبید غزنوی

    غزل برائے اصلاح ::: جس جگہ پر جا لگی وہ ہی کنارہ ہو گيا :::

    ایک اچھی کاوش کے لیے ہماری جانب سے بہت ساری داد ۔۔۔اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین
  15. سید لبید غزنوی

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    ہائے ہادی۔۔۔۔آپ کا یہ تبصرہ سبھی سگریٹ نوشوں تک پہنچ جائے اور وہ سمجھ بھی لیں ۔۔۔آپ کے دل میں انسانیت کا درد ہے ۔۔۔اور یہ خاصیت عام لوگوں میں نہیں ہوتی ۔۔ خوش رہیں ۔۔۔ہاں ایک بات میں ابھی تک اس بات سے محروم ہوں جو آپ نے دیکھا ۔۔۔مگر آپ کی بات پے یقین کرتے ہیں ۔۔۔اور ایسی تمام سگریٹ نوش خواتین...
  16. سید لبید غزنوی

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    لی۔۔۔۔۔جی ۔۔۔اے۔۔۔ مطلب لگائیے۔۔۔اچھے بھلے تھے آپ تو۔۔۔۔ادب و احترام سے کہا تھا۔۔
  17. سید لبید غزنوی

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    ہاں جی یہی ہوا ہے ۔۔۔۔ جاتے کی جگہ آپ نے جاتیں لکھ دیا لگتا صنف نازک سے آپ کو خاص لگاؤ ہے ۔۔۔اب یہ بات دل پہ نہ لگا لی جی اے گا۔۔۔خوش رہیں۔۔۔آباد رہیں سب بہتر ہو جائے گا۔۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    میری گر شہر میں شہرت ہوگی (برائے اصلاح)

    گر شاہیں تم کچھ ایسا لکھ مارو۔۔۔ نادر ہو نایاب ہو گوہر شب تار ہو۔۔ پھر شہرت ایسی نصیب ہو گی ۔۔ داد کے ڈونگرے ہر طرف سے برسیں گے۔۔۔ سمیٹنے کو نہ پھر فرصت نصیب ہوگی۔۔
Top