نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    عارف بھیا ۔۔! تجربے سے مراد کیا ہے ہم سمجھے نہیں ہیں۔۔۔یہ کیسا تجربہ ہے جو شادی سے پہلے چاہیے۔۔؟؟؟آپ ہمیں کس نظر سے دیکھ رہے ہیں ۔۔۔۔واللہ ہمیں نظر بڑی جلدی لگتی ہے۔۔ہمیں وضاحت سے بتائیے۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمیں نہیں چاہیے میرج بیورو والی ۔۔۔ہم ان سے نہیں اللہ سے مانگ رہے ہیں۔۔۔ ہم جانتے ہیں اللہ ہمیں ضائع نہیں کریں گے ۔۔۔ہمیں ہماری ٹوٹی پھوٹی نیکیوں کا انعام ضرور ملے گا۔۔۔وقت ضرورت ہی چیز اچھی لگتی ہے ۔۔۔بعد از وقت سب کہتے ہیں۔۔۔رات گئی بات گئی۔۔۔آپ کیوں اتنا غصہ دکھاتے ہیں ہم کوئی آپ سے مانگ...
  3. سید لبید غزنوی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میں میری ماما اور میری دادی ماں۔۔۔۔دعا کے لیے شکریہ اور رگ مزاح جو پھڑکی ہے اس کے لیے بھی شکریہ ہمیں اچھا لگا۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
  4. سید لبید غزنوی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اللہ صحت دے ان کو ۔۔۔ہائے میرے اللہ کسی پاس دو دو اور ہمار ے لیے ایک بھی نہیں ہے۔۔۔۔ہمیں بھی ایک فکر کرنے والی دے دیں نا۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چوہدری صاحب ۔۔۔یہ اینٹی بائیوٹک کے ساتھ روزہ افطار کرنے کی کوئی خاص وجہ۔۔طبیعت تو ٹھیک ہے نا آپکی ؟؟
  6. سید لبید غزنوی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کچھ طبیعت کی خرابی اس طرح سے ہے کہ سحرو افطار کے اصل لطف سے ہم محروم ہیں۔۔۔کچھ کھا پی نہیں سکتے ہیں ٹھیک سے ۔۔لیکن روزے نہیں چھوڑے۔۔بس ایک ہم سے رہ گیا ہم تھوڑا زیادہ ہی ڈھیلے ہو گئے تو ۔۔۔آپ حضرات ہمارے لیے خاص دعا کریں۔۔۔شکریہ
  7. سید لبید غزنوی

    دعا دعائے صحت کی استدعا

    شکریہ فہد بھائی آپکی محبت کا اللہ پاک آپ کو ہمیشہ تندرست ہو سلامت رکھے آمین۔۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    محبت سے اپنی چھو ٹی سی بہنا کو ہم ( ہادی ) کہتے ہیں ۔۔۔جی ہم نے ایسے ہی لکھا تھکا ۔۔وہ کیا کہتے ہیں نا کہ ۔۔چھپتے بھی نہیں اور صاف دکھتے بھی نہیں۔۔۔آپ کا تکہ تیر بن جائے ہماری تو یہی دعا ہے۔۔۔خیر کنفرم نہیں ہے ۔۔۔کچھ بھی ممکن ہے ۔۔۔بہتری کی دعا کریں نہ کب تک ہم یوں ۔۔۔آسوں امیدوں کے دیے...
  9. سید لبید غزنوی

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید۔۔۔بہت دیر بعد ۔۔۔خوش آمدید کہہ رہے ہیں ۔۔دراصل یہ لڑی آج ہی نگاہ میں آئی۔۔۔ہمارا حال آپ کے کہے ایک جملہ کے عین مطابق ہے ۔ خوشی نہیں ملتی تو غم کو لفظوں میں قید کر کے ان سے محظوظ ہو تے رہتے ہیں۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    مبارکباد عباس اعوان بھائی بھی ہوئے ہزاری۔۔۔

    عباس اعوان بھائی آپ کوایک ہزاری ہونے پر بہت بہت مبارک ہو۔۔۔اللہ آپ کو اور زیادہ ترقیاں عطا کرے آمین
  11. سید لبید غزنوی

    محبت کی کیمسٹری ... !

    ممکن ۔۔۔اتنی شدید گرمی میں دو گلاس رو ح افزاء ۔۔۔محبت سے قدرے قیمتی ہے آپ کے ہاں۔۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    امید واثق تو یہی ہے۔۔۔آگے اللہ کو جو منظور ۔۔۔جو اللہ کی چاہت کیوں کہ حالات بدلتے ذرا بھی دیر نہیں لگتی ۔۔۔آپ کیوں اتنی حیرت سے کہہ رہی ہیں ہادی۔۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    محبت کی کیمسٹری ... !

    اوہ اللہ ۔۔۔۔بال کی کھال اتارنے چلے ہیں آپ تو۔۔خیر ہم خوش ہوئے آپ کے جواب سے ۔۔اک بات ہم کہنے کی جسارت کر رہے ہیں ۔۔۔ہم غلط بھی ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔مطلب میں کچھ نا کچھ تشنگی پھر بھی رہ جائے گی ۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    محبت کی کیمسٹری ... !

    بارہا ۔۔۔ایسا ہوا۔۔۔مگر اب ہمیں یقین ہے ہماری محبت ہمیں مل کر رہے گی ان شاء اللہ
  15. سید لبید غزنوی

    محبت کی کیمسٹری ... !

    محبت میں فلاسفہ کا کیا کام۔۔۔؟؟؟
  16. سید لبید غزنوی

    دعا دعائے صحت کی استدعا

    جزاک اللہ ۔۔۔آپ دعا کرتے رہیں ۔۔ہم مشکور بھی ہوں گے اور آپ کے لیے بھی دعا کریں گے ان شاءاللہ
  17. سید لبید غزنوی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    امسال ۔۔۔ہم جنت کی سیر کرنے والے ہیں۔۔۔۔میرا مطلب جنت عرضی۔۔بہترین ہم سفر ۔۔دنیا میں انسان کے لیے جنت ہے۔۔۔اور ہم اپنے ہم سفر سے ملنے کے قریب تر ہوئے جاتے ہیں۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    مالک کی پہچان ۔۔۔۔!

    آج سے پہلے اس سوال کا شاندار جواب کبھی نہیں ملا ۔۔۔آج سمجھ آیا ۔۔یہ جو ہم پے مشکل وقت آتا ہے اور ہمیں تکلیف پہنچتی ہے اور ہم واویلا کرتے ہیں ۔۔۔دراصل ہمارامالک ہمیں ۔۔بتاتا ہے ۔۔خودکو مالک نہ سمجھ بیٹھو۔۔۔میں مالک ہوں۔۔۔تھوڑی سی تکلیف کے بعد ہی ہم بے چین ہو کراللہ کی طر ف رجوع کرتے ہیں۔۔بہت...
  19. سید لبید غزنوی

    اردو کوئز۔۔۔۔

    برکاتی صاحب اللہ آپ پر اپنی خاص برکتیں نازل فرمائے آمین۔۔۔یہ معلومات ہمیں بھی درکار ہیں ۔۔۔مل جائیں تو ۔۔ان میں ہمیں بھی ٹیگ کردیں۔۔
  20. سید لبید غزنوی

    گستاخی معاف

    عمدہ اشعار ہیں ۔۔۔
Top