ضروری نہیں ہے ۔۔۔مسکراتا ہوا انسان ہی قہقہے لگاتا ہے ۔۔۔بعض دفعہ ہم غم کی انتہا میں بھول جاتے ہیں ہمیں کیا کرنا ہے ۔۔۔شاید آپ میں مزاح کی حس کچھ زیادہ ہی ہے۔۔۔یہ بہت اچھی بات ہے مگر کسی کی بات کو مذاق میں نہ اڑایا جائے۔۔۔رلانے والے نہیں ہنسانے والے بنیے۔۔۔ ہادیہ کو دیکھیں غصہ میں بھی مسکراتی...