نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    پتہ نہیں اب آپ بندا ہیں کہ بندی۔۔۔پہلے کنفرم پھر جواب کیوں کہ جملہ ہذا میں بندیاں جارہی ہیں دکان پر۔۔۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    تعارف ہر گھر میں رمضان آے گا خوشیوں کی بر کت لاے گا۔

    و علیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید
  3. سید لبید غزنوی

    ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

    یہ بندوں کے لیے ہے یا بندیوں کے لیے۔۔۔میں نے تو عورتوں کو سگریٹ لینے جاتے نہیں دیکھا۔۔۔اور جملے کا استعمال کچھ اور ہی کہانی سنا رہا ہے۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں۔۔؟؟؟
  4. سید لبید غزنوی

    خوش آمدید

    خوش آمدید
  5. سید لبید غزنوی

    تو اگر ابر ہے میں ابر میں پانی کی طرح

    تو اگر ابر ہے میں ابر میں پانی کی طرح میں تیرے ساتھ ہوں لفظوں میں معانی کی طرح نفسی نفسی کا یہ عالم ہے کہ آتے جاتے تم ملے بھی تو قیامت کی نشانی کی طرح یوں ہی اک روزگزر جاؤں گا راہوں سے تری میں بھی بہتی ہوئی ندیوں کی روانی کی طرح دیکھ کرتجھ کو کلیجے میں کسک اٹھتی ہے دھج تری ہے مری آشفتہ...
  6. سید لبید غزنوی

    ویران بہت ہیں

    ابھی تو آپ کی آمد ہے ۔۔۔دیکھیں آگے آگے راز کھلتے ہیں کیسے کیسے۔۔ سلامت رہیں آپ۔۔آمین
  7. سید لبید غزنوی

    یکجہتی

    نہ نفرت ہو نہ دہشت ہو،یہاں ہو اُنس ہمدردی میرے اس ملک میں تو ہر طرف ہو امن و یکجہتی نہ مسجد کی شہادت ہو نہ مندر کو کوئی توڑے رہیں سب مل کے آپس میں کہ ہے یہ ملک جمہوری نہ ہندو اور مسلم سکھ عیسائی میں لڑائی ہو نہ آپس میں ہو نا چاقی ، کریں سب سب کی دلجوئی دعا عارف کی ہے اس ملک میں امن و اماں...
  8. سید لبید غزنوی

    عبیداللہ علیم خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی

    خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی لہو میں ناچ رہی ہیں یہ وحشتیں کیسی نہ شب کو چاند ہی اچھا نہ دن کو مہر اچھا یہ ہم پہ بیت رہی ہیں قیامتیں کیسی وہ ساتھ تھا تو خدا بھی تھا مہرباں کیا کیا بچھڑ گیا تو ہوئی ہیں عداوتیں کیسی عذاب جن کا تبسّم، ثواب جن کی نگاہ کھنچی ہوئی ہیں پس ِ جاں یہ صورتیں کیسی...
  9. سید لبید غزنوی

    یہ کیسی محبت تھی

    محبت اپنے اندر بہت سے خوبصورت رنگ چھپائے ہوئے ہے لیکن یہ دیکھنے والے کی نظر اور سوچ پر منحصر ہے کہ وہ اس کو کیسے دیکھتا اور سوچتا ہے۔ محبت ایک خوب صورت احساس ہے ، محبت ایک حسین جذبہ ہے، محبت آسمان پہ پھیلے ہوئے قوسِ قزح کے وہ سات رنگ ہیں جن پر نظر پڑتے ہی آنکھوں میں چمک اور ہونٹوں پر مسکراہٹ...
  10. سید لبید غزنوی

    (ماں مر گئی اور سب کچھ ختم ہو گیا)

    (ماں مر گئی اور سب کچھ ختم ہو گیا) مصر میں ایک سکول کے بچے نے اپنے امتحانی پرچے میں ایک جملہ لکھا جس نے بہت سے لوگوں کے دلوں کو چھو لیا۔ مصر کے خطے جزیرہ نما سینا میں پانچویں کلاس میں پڑھنے والے احمد حماد نے امتحان میں ماں کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں لکھا ’میری ماں مر گئی، اور اس...
  11. سید لبید غزنوی

    دعا دعائے صحت کی استدعا

    بہت ساری دعائیں آپ کے لیے جزاک اللہ
  12. سید لبید غزنوی

    دعا دعائے صحت کی استدعا

    سلام سب احباب کو۔۔۔ میں تقریباً 3 ہفتوں سے بہت بیمار ہوں مجھے آپ احباب کی دعاؤں کی شدید ضرورت ہے ۔۔۔دعا کریں اللہ مجھے صحت دے دے اور اپنے دین کا بہت سارا کام لے لےآمین
  13. سید لبید غزنوی

    جدا کیا ہو گئے تم سے نہ پھر یکجا ہوئے خود سے - سعید الرحمن سعیدؔ

    تابش بھائی تو پھر مجھے بتائیں میں فونٹ کیسے دوبارہ انسٹال کروں کہ فائر فاکس پر مجھے ساری چیزیں نستعلیق میں دکھائی دیں۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    جدا کیا ہو گئے تم سے نہ پھر یکجا ہوئے خود سے - سعید الرحمن سعیدؔ

    میرے پاس نستعلیق سمیت تقریباً تمام فونٹ انسٹال ہیں۔۔۔پھر بھی یہ رومن فونٹ میں نظر آرہا تھا۔۔۔خیر ہم لوگ بڑوں کی بات فوری مان لیا کرتے ہیں بحث مباحثے میں نہیں پڑتے۔۔۔اللہ آپ کو جزاءدے آمین
  15. سید لبید غزنوی

    عبیداللہ علیم عبیدالّلہ علیم کی نظم۔ چاند چہرہ

    واہ کیا بات ہے ۔۔۔عمدہ۔۔۔کیا خوب کلام ہے ۔۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    اگر آن تُرکِ شیرازی - افغان گلوکار میروَیس نجرابی (مع ترجمہ)

    واہ کیا بات ہے۔۔۔۔عمدہ کلام ہے۔۔۔کوئی استاد ہمارے سر پہ بھی دست شفقت رکھ سکتا ہے ؟؟؟ کہ ہمیں بھی فارسی کی تھوڑی سوجھ بوجھ آجائے۔۔۔
  17. سید لبید غزنوی

    جدا کیا ہو گئے تم سے نہ پھر یکجا ہوئے خود سے - سعید الرحمن سعیدؔ

    بہت ہی عمدہ کاوش ہے اللہ آپ کے زور قلم میں اضافہ فرمائے۔۔آمین اک گزراش ہے اگر منظور ہو جائے تو۔۔۔۔اس کا فونٹ نستعلیق کر دیا جائے۔۔جزاک اللہ خیراً
  18. سید لبید غزنوی

    صورت وہ نظر میں یار کی ہے۔۔ سلمان دانش جی

    بہت ہی عمدہ او ر خوبصورت ہے ۔۔۔سلمان دانش صاحب کی کاوش نستعلیق فونٹ میں۔۔۔ صورت وہ نظر میں یار کی ہے ساغر میں شراب ناچتی ہے یادوں کے چمن کھلے ہوئے ہیں اور غم کی مہک اڑی ہوئی ہے چمکی ہے نگاہ تیرگی میں ہونٹوں پہ سخن کی چاندنی ہے بھرپور ہے زندگی کا سورج سینے میں بلا کی...
  19. سید لبید غزنوی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    دل تو چاہتا ہے۔۔۔ساری دنیا دیکھیں۔۔۔مگر دقت اور وسائل کہاں سے لائیں۔۔؟؟؟ دنیا کے کاموں نے اس قدر مصروف کر رکھا ہے لوگوں کو کہ اللہ کے لیے وقت نکالنا (نماز کے لیے مسجد میں جانا ) بھی مشکل لگتا ہے۔۔۔
  20. سید لبید غزنوی

    تعارف طفیل احمد (ماہرِ امراض نباتات)

    جی آیاں نوں۔۔۔اھلاً و سھلاً مرحبا
Top