نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    تعارف عبدالرازق شادؔ

    یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے ۔۔۔خوش رہیں ساری دعائیں آپ کے لیے۔۔جب بھی ہاتھ اُٹھائیں گے آپ کو ضرور یاد رکھیں گے۔۔اور نام لے کر آپ کے لیے دعائیں کریں گے ان شاء اللہ
  2. سید لبید غزنوی

    تعارف عبدالرازق شادؔ

    جزاک اللہ ۔۔۔آپ نے اتنی دعائیں دی ہیں ہم تو آپ کے مرید ہو گئے۔۔۔۔۔حالانکہ لوگ ہماری مریدی میں آتے ہیں۔۔۔اللہ آپ کی دعائیں قبول منظور فرمائے آمین۔۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک۔۔۔۔دعا ہے باقی کی زندگی بھی اللہ پاک صحت و ایمان والی عطا فرمائے آپ کو۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو جناب کو۔ اللہ خوش و خرم رکھے آور صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
  4. سید لبید غزنوی

    بلا عنوان۔۔۔۔دعا کے ساتھ۔۔۔۔

    اللهم أرزقنا بأربع زوجات صالحات مؤمنات حلوات
  5. سید لبید غزنوی

    اک معصوم سی خواہش۔۔۔

    بالکل بھی نہیں۔۔۔۔اللہ قرآن میں خود فرماتے ہیں۔۔۔هُوَ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَجَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا لِيَسْكُنَ إِلَيْهَا۔۔۔۔﴿الأعراف: ١٨٩﴾
  6. سید لبید غزنوی

    اک معصوم سی خواہش۔۔۔

    آپ کی بات ہمیں پسند آئی ۔۔۔۔ہمارا مقصد بھی یہی تھا۔۔۔ذرا یہ بات ۔۔۔@محمد احمد بھائی کو بھی سمجھا دیں۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    اک معصوم سی خواہش۔۔۔

    آپ کا موقف درست ہے۔۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    دیوانے کے سات خواب

    خواب کو خواب کہا کس لیے جاتا ہے۔۔۔اس لیے کے وہ حقیقت نہیں بنتا۔۔۔اور میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوں گے۔۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    اک معصوم سی خواہش۔۔۔

    اطلاعاً عرض تابش بھائی ۔۔۔۔بہت ہی جلد یہ خواہش پوری ہونے والی ہے اور پھر آپکی اس بات پہ پانی پھر جائے گا۔۔۔غصہ نہ کیجئیے گا۔۔۔ہماری خواہشوں پہ یوں تو نا پانی ڈالیے۔۔۔گر می اتنی ہی زیادہ ہے تو دو چار ٹب پانی اپنے اوپر بہا لیں۔۔۔مگر معصوم خواہشوں کا کچھ تو خیال کریں۔۔۔اللہ آپ کو سلامت رکھے۔۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    اک معصوم سی خواہش۔۔۔

    رکھوں تو تیرے ہاتھ سے کھولوں تو تیرے ہاتھ سے مختصر خواہش ایسا روزہ میرے بھی ہو
  11. سید لبید غزنوی

    کباب میں ہڈی

    غلط بات کائنات انکی تھی ہی نہیں کبھی ۔۔۔اس کا اندازہ اس آخری جملہ سے لگائیے۔۔۔۔ قبل اس کے کہ وہ لوٹتی، اس کی ڈیسک پر پڑی کاپی کا گتہ ایک تیز ہوا کے جھونکے سے کھلا اور جو صفحہ میرے سامنے آیا اسے پڑھ کر میرے پس منظر میں بیک وقت کئی سارے دھماکے ہوئے جس نے میری ابھرتی ہوئی لڑاکا صلاحیتوں کو ہمیشہ...
  12. سید لبید غزنوی

    کباب میں ہڈی

    لیول بڑا نہ کریں۔۔۔ذرا عمردیکھیں اور کائنات میں بکھرا حسن دیکھیں۔۔کہنا پڑے گا یہ صاحب کوئی بڑا کام کریں گے۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    کباب میں ہڈی

    اس بات سے آپ اندازہ کرسکتے ہیں ہمارے بھائی کتنے تیز ہیں۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    کباب میں ہڈی

    دیر کیوں کرتےہیں سنائیے نا۔۔ہم سب ہمہ تن گوش ہیں۔۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    کباب میں ہڈی

    ارے ہادیہ آپ نے تابش بھائی کو بچہ سمجھ لیا۔۔پتہ ہے یہ تو محبت کے میدان میں۔۔۔ڈاکڑز۔۔انجینئرز۔۔اور فلاسفہ سب کو ہی بلا لیتے ہے۔۔تاکہ محبت کی ماہیت واضح ہو جائے۔۔۔اب آپ بتائیے کیا بچے اس طرح کر سکتے ہیں۔؟؟
  16. سید لبید غزنوی

    کباب میں ہڈی

    بہت خوب اک اچھوتی اور لمحہ با لمحہ رنگ بدلتی ۔۔اک انوکھی تحریر ۔۔۔مگر کیا کریں ۔۔۔۔دل تو نہیں چاہتا کے آپ کومحبت کا قاتل کہا جائے کائنات بے چاری کی تو آپ نے کائنات ہی گل کردی ۔۔۔نہ اپنی بنی نہ انکی بننے دی۔۔اسے کہتے ہیں ۔۔نہ کھیلنا ہے اور نہ کھیلنے دینا ہے۔۔لیکن نہیں۔۔آپ تو تیار تھے کھیلنے...
  17. سید لبید غزنوی

    مبارکباد تجمل حسین بھائی ہوئے دو ہزاری ۔۔۔

    بہت بہت مبار ک ۔۔اللہ تعالیٰ ۔۔۔آپ کو خوشیوں اور راحتوں سے مالا مال کر دے آمین۔۔ اور آپ کا ہر پیغام ہمارے لیے نفع بخش بنائے آمین۔۔اور آخرت میں ذریعہ نجات بنائے آمین۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    تعارف عبدالرازق شادؔ

    خوش آمدید ۔۔اللہ تعالیٰ آپ کا آنا ہمارے حق میں نافع بنائے آمین۔۔یہاں سب بلا تفریق ہم ایک دوسرے کے غم خوار و غم گسار ہیں۔۔ہم پر امید ہیں آپ کو یہاں اپنا ئیت ہی اپنائیت ملے گی ۔۔۔ یہ آپکا اپنا گھر ہے۔۔خوش رہیں ۔۔۔آباد رہیں۔۔۔سلامت رہیں۔۔ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    بولتی تصویریں۔۔۔

    یہ دیکھ کر دل خون کے آنسو رویا۔۔۔کچھ لوگ ہیں کہ اپنی بیٹیوں کو جہیز میں سونے کے واش روم بنا کر دیتے ہیں۔۔۔اور یہ اسلام کی بیٹیاں انکو نظر ہی نہیں آتیں۔۔۔ سعودیہ کے حکمرانوں کو اللہ نے کتنے مال دولت سے نوازا ہے کاش ان تک یہ تصویر پہنچ جائے۔۔اللہ تو ہی ہے جو اصل مدد گار ہے ۔۔۔دیکھتا کیوں نہیں...
Top