بسم الله الرحمن الرحيم
اللهم صلي على محمد وعلى آل محمد...
اللهم... يا ذا الجلال والإكرام يا حي يا قيوم ندعوك باسمك الأعظم الذي إذا دعيت به أجبت، أن تبسط على والداي من بركاتك ورحمتك ورزقك...
اللهم... ألبسهما العافية حتى يهنئا بالمعيشة، واختم لهما بالمغفرة حتى لا تضرهما الذنوب...
اللهم...
بسم الله الرحمن الرحيم
اللهم صلي على محمد وعلى آل محمد...
اللهم... يا ذا الجلال والإكرام يا حي يا قيوم ندعوك باسمك الأعظم الذي إذا دعيت به أجبت، أن تبسط على والداي من بركاتك ورحمتك ورزقك...
اللهم... ألبسهما العافية حتى يهنئا بالمعيشة، واختم لهما بالمغفرة حتى لا تضرهما الذنوب...
اللهم...
سیلفی کی ایسی وبا چلی ہے ۔۔۔کہ ہر کوئی اس کا شکار ہے۔۔اور آج کل بازار سے ایک لمبی سٹک ملتی ہے جس میں آپ موبائل رکھ کر آپ گروپ فوٹو لے سکتے ہیں۔۔۔آئیے آج آپ کو ایک سستا طریقہ سکھاتے ہیں۔۔۔تصویر میں دیکھیں ۔۔۔یہ طریقہ اپنا کر لطف لیں سیلفی کا۔۔۔۔
آپ کی ذرہ نوازی ۔۔۔مگر حقیقت حال یہ کہ ہم ادنیٰ سے طالب علم ہیں۔۔۔اور حوصلہ آفزائی ۔۔۔لکھنے کو تیار کرتی ہے۔۔ہمت دیتی ہے۔۔طاقت دیتی ہے۔۔اور کچھ نئی جہتیں بندے کے لیے کھول دیتی ہیں۔۔اصلاح کے فن میں حرف آخر ۔۔الف عین سر اور خلیل الرحمٰن صاحب ہیں۔۔
نظم ۔۔۔کو نظم کی ضرورت تھی وہ اساتذہ کرام کررہے ہیں اپنے مشوروں سے ۔۔ان سے آپ کو مدد ملے گی اس کی نوک پلک درست کرنے کی۔۔
بہت سی داد ۔۔خوش رہیں اور بس لکھتے رہیں۔۔۔خوب لکھیں گے کسی دن کہ پڑھنے والے سر دھنتے نظر آئیں گے۔۔۔
لمحہ فکریہ ہے حکمرانوں کے لیے ۔۔۔۔کام دو ہوں او ردونوں ہی اہم تو کون سا پہلے کیا جانا چاہیے۔۔۔؟؟؟
سب کا جواب ایک ہی ہو گا ۔۔وہ جو دونوں میں سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔۔۔تو اس تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگائیے کیا زیادہ اہم ہے او رپہلے کرنے کا کام ہے۔۔۔۔