نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت خوب ۔۔۔تیرے عشق کے دعویداروں کے دلوں سے ۔۔۔۔کمال ۔۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گوشہ نشینی چھوڑ ۔۔۔چراغ شب تاریک بننے کی بات کیجئے۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کیا بات ہے بہت خوب تشبیہات تو کمال ہیں۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    بالو ں کو اک نیا رنگ دیں۔۔۔

    کو ن کو ن اپنے بالوں کا یہ اسٹائل بنانا چاہتا ہے۔۔۔؟؟؟؟
  5. سید لبید غزنوی

    دل کےپھپھولے۔۔۔

    غزنوی سارے ہی غصیلے ہیں۔۔۔ما سواء انکے جن کے نام کا دنیا میں ڈنکا بجتا تھا۔۔۔میں سید عبداللہ غزنوی او رسید داؤد غزنوی کی بات کر رہا ہوں۔۔۔بس وہ ہی نرم دل اور اللہ والے تھے۔۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    افطار پارٹی ۔۔۔

    حساب کتاب میں پڑ گئے تو پھر آپ کچھ بھی نہ کھا سکیں گے۔۔اور آخرت والے حساب سے ہم انکاری نہیں ہیں۔۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    افطار پارٹی ۔۔۔

    تابش صاحب کی بات میں وزن ہے ہم متفق ہیں آپ کے ساتھ۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    افطار پارٹی ۔۔۔

    یہ عربی ہیں ان سے کچھ بعید نہیں۔۔۔یہ 40 اس سے بھی زیادہ کھا سکتے ہیں۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    افطار پارٹی ۔۔۔

    کون کون اس افطار پارٹی میں شامل ہونا چاہے گا۔۔۔؟؟؟؟
  10. سید لبید غزنوی

    دل کےپھپھولے۔۔۔

  11. سید لبید غزنوی

    میرا ایک شعر

    میرے حوصلے جواب دینے لگے ۔۔ تیری ہمت کی داد دیتا ہوں۔۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    ہمیں نہیں معلوم یہ کس کا مگر ہے کمال تو ہم نے شئیر کر ڈالا۔۔۔

    ہمیں نہیں معلوم یہ کس کا مگر ہے کمال تو ہم نے شئیر کر ڈالا۔۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    تو لاریب کو بھی شادی کا انتظار ہے۔۔؟؟؟

    تو لاریب کو بھی شادی کا انتظار ہے۔۔؟؟؟
  14. سید لبید غزنوی

    غم ہیں کے بس ہمارے ۔۔۔اور ہم ہیں کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں تنہا۔۔

    یہ ہے درست جواب ۔۔۔ہم اندازے تو لگا سکتے ہیں ۔۔۔مگر مکمل یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    لاریب یہ کس وقت کی بات ہے۔۔؟؟؟ اپنا گزرا وقت تو نہیں یاد آرہا۔۔۔اب کہتے ہیں وہ زمانہ اچھا تھا۔۔۔

    لاریب یہ کس وقت کی بات ہے۔۔؟؟؟ اپنا گزرا وقت تو نہیں یاد آرہا۔۔۔اب کہتے ہیں وہ زمانہ اچھا تھا۔۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں

    سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
  17. سید لبید غزنوی

    شام کے پھول ۔۔۔۔

    آمین۔۔۔
  18. سید لبید غزنوی

    غم ہیں کے بس ہمارے ۔۔۔اور ہم ہیں کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں تنہا۔۔

    اس شخص کو دیکھیں جو روسی فضائی حملے میں اپنی بیوی اور اپنے چار بچوں کو کھو چکا ہے۔۔۔ حیران ہوں کہ یہ شخص اکیلا بیٹھا کیا سوچ رہا ہے.....!!
  19. سید لبید غزنوی

    شام کے پھول ۔۔۔۔

    شامی پھول جو بن کھلے ہی مرجھا گئے۔۔۔۔اللہ شام کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین۔۔
Top