میں ٹیگ کرنے لگوں تو شاید کافی وقت صرف ہو جائے۔۔۔۔محفل میں کوئی ادنی نہیں کوئی اعلیٰ نہیں ۔۔۔ہمیں سبھی عزیز ہیں اور یہ دعوت سب کو ہے ۔۔۔جو بھی ہمارے پاس آئیے گا یوں محسوس کرے گا جیسے ہمیں۔۔بس اسی سے سب سے زیادہ محبت۔۔۔ان شاء اللہ ہم کمی نہیں کریں گے۔۔۔