نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہاہاہا مینو تو ہمیشہ بڑے ہی بناتے ہیں نہ گھر میں ۔:p ۔۔ شکر ہے آپ نے چھوٹوں کی لسٹ میں شامل کر بچت ہوگئی ۔۔:LOL: اب خود کو بڑا بنانے کی خوشی میں بنائیں مینو جلدی سے :battingeyelashes:
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    منہ سے نہیں کرتے پر ہاتھ سے کر لیتے ہیں سلام کھاتے ہوئے بھی۔۔:battingeyelashes: کھاتے نہیں ہیں آفس میں کام کرتے ہوئے ۔۔:p
  3. سارہ خان

    محسن نقوی تمام شب جہاں جلتا ہے اِک اداس دیا

    وارث بھائی آپ سب کو یہی لکھتے ہیں ۔۔ کیا واقعی میں سب خوبصورت غزلیں ہی پوسٹ کرتے ہیں :battingeyelashes: کسی کی کم خوبصورت بھی تو ہو سکتی ہے نہ ۔۔:razz:
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ خربوزہ کھا رہی ہوں :razz: اور نوٹیفکیشنز دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔ السلام علیکم سب حاضرین کو ۔۔۔
  5. سارہ خان

    خواتین کارنر اور مردوں کی بیٹھک کے بارے میں محفلین کی رائے

    محفل پر تو فیشن اور ملبوسات کے دھاگوں میں بھی مردوں نے بھی کافی کچھ پوسٹ کیا ہوا ہے ۔۔ اس لئےمیرا خیال ہے اسے صرف خواتین تک محدود کرنا صحیح نہیں ہوگا ۔۔۔ اور جب مرد حضرات پڑھ سکتے ہیں تو پھر ظاہر ہے خواتین وہاں جنرل ٹاپکس پر ہی ڈسکس کریں گی جو کہ گپ شپ کے زمرے میں بھی کیا جا سکتا ہے جہاں سب ہی...
  6. سارہ خان

    محب علوی کی فرمائش

    محب علوی کا تبصرہ آنا چاہیئے اس پر ۔۔۔:battingeyelashes: ویسے سندھی میں ایک مشہور گانا ہے "اے مصور تصویر بنا کر دے میرے محبوب کی "
  7. سارہ خان

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    مائیکل فیراڈے نے اپنے زیر تربیت شاگرد کو ہتھوڑی بنانے کا حکم دیا ۔ شاگرد کو کوئی اندازہ نہیں تھا کہ ہتھوڑی کس طرح بنائی جاتی ہے ۔۔ اس نے استاد کی نظروں میں سرخرو ہونے کے لئے بازار سے ایک ہتھوڑی خرید کر استاد کی خدمت میں پیش کی ۔۔ "بہت خوب " فیراڈے ہتھوڑی دیکھتے ہی سمجھ گیا ۔ لہٰذا مسکرا کر بولا۔...
  8. سارہ خان

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اب سوری کر دیا اس نے عائشہ عزیز تو اب کیا ڈانٹوں ۔۔۔:battingeyelashes: اس کا تو کام ہی یہی ہے اب تم چڑا مت کرو :)
  9. سارہ خان

    اراکین محفل - میری نظر میں

    ہاہاہا آپ کو کہاں سے مل گئی میرے بچپن کی تصویر ۔۔:LOL::battingeyelashes:
  10. سارہ خان

    جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا

    بہت اچھی غزل ہے ۔۔۔
  11. سارہ خان

    بے پر کی

    ہاہاہاہا :ROFLMAO:۔۔ واہ واہ سعود بھیا اینڈ بہت مزے کا تھا ۔۔۔:applause:
  12. سارہ خان

    محسن نقوی تمام شب جہاں جلتا ہے اِک اداس دیا

    تمام شب جہاں جلتا ہے اِک اُداس دیا ہَوا کی راہ میں اِک ایسا گھر بھی آتا ہے وہ مجھ کو ٹوٹ کے چاہے گا چھوڑ جائے گا مجھے خبر تھی اُسے یہ ہنر بھی آتا ہے وفا کی کون سی منزل پہ اُس نے چھوڑا تھا کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے چلے جو ذکر فرشتوں کی پارسائی کا تو زیرِ بحث مقامِ بشر بھی آتا ہے...
  13. سارہ خان

    اسٹیٹس سے مشابہت تک

    ہاہاہا ہے تو مشابہت کافی ۔۔۔ یہ عاشر عظیم نے اس کے بعد کوئی ڈرامہ نہیں کیا تھا نہ ؟
  14. سارہ خان

    آپ کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کے لیے، آئیے آپ کو لطیفے سناؤں

    میں نے لکھا بعد میں کلک پہلے کیا تھا آپ نے شاید دیکھا نہیں ۔۔ زیادہ اچھا لگا تھا تب ہی تحریری پسندیدگی ظاہر کی ۔۔ ورنہ اکثر کلکس سے ہی کام چلاتی ہوں ۔۔۔۔
  15. سارہ خان

    آپ کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کے لیے، آئیے آپ کو لطیفے سناؤں

    ہاہاہا زبردست ۔۔ جاری رکھئیے ۔۔۔
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہا ہاں کام تم نے کئے تھے میرے آ کر سارے دن میں ۔۔۔:p
  17. سارہ خان

    اراکین محفل - میری نظر میں

    یہ کس رانی کا تھینکس کر رہے ہو ؟۔۔:battingeyelashes:
  18. سارہ خان

    اراکین محفل - میری نظر میں

    سید تراب کاظمی ۔۔ شکر ہے نیٹ صحیح چل رہا ہے ۔۔ محفل پر جا کے مستی کر لوں ذرا ۔۔۔۔:p
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ۔۔۔۔ سید تراب کاظمی۔۔ تم کرنے نہ دینا آرام ۔۔۔:-P
Top