نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    یہ دھاگہ تواپنے دن پورے کر چکا ۔۔ اور سینچری بھی ۔۔۔۔ :)
  2. سارہ خان

    بے پر کی

    سعود بھیا یہ تو بے پرکی کم افسانہ زیادہ لگ رہا ہے نہ ۔۔:battingeyelashes:
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    نئی نہیں پرانی بات ہے ۔۔۔:razz:
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ہماری تو بجلی بہت کم جا رہی ہے آجکل۔۔ ماشاء اللہ نظر نہ لگ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام مقدس ۔۔۔ سب کو ٹھیک ہی ہونا چاہیئے :) آپ کیسی ہو ؟
  6. سارہ خان

    آج کی تصویر

    جینٹس کے ہیر اسٹائل بھی سرچ کرو ذرا گوگل پر پھر دیکھو :p
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام کیسے ہو fahim کم کم نظر آ رہے ہو آجکل ؟
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    یہاں کم تنگ کرتے ہو تم جو گھر پہ بھی بلا لوں ۔۔۔:p
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    حال تو ٹھیک بس کچھ تھکن ہے ۔۔ سنڈے تھا اج آنا جانا رہا کافی ۔۔۔ آپ کیسی ہیں ؟ :)
  10. سارہ خان

    آج کی تصویر

    ہاہا لڑکے بھی کچھ کم نہیں ہیں ان کے بھی لاؤ شتر مرغ کٹ ۔۔ پیالا کٹ اور لمبی پونیوں والے عجیب و غریب بال ۔۔۔:rolleyes:
  11. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    کیا اس کا جواب یہ ہو سکتا ہے ۔۔۔ جو بھی باہر نکلے اس سے یہ سوال کیا جائے کہ: "اگر تمہارے بھائی سے لاڑکانہ کا راستہ پوچھیں تو وہ کیا بتائے گا؟"
  12. سارہ خان

    آج کی تصویر

    ہاہاہا یہ چٹیا ہے یا چارپائی بنی ہوئی ۔۔۔:battingeyelashes:
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    کیسی ہو عائشہ ؟ کیسا گذرا سنڈے ؟
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    کون لائی ہے ؟:battingeyelashes:
  15. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    آپ آسان سوال کریں پہلے ۔۔۔ ابھی فرصت ملنے کر بعد غور و فکر کی پر سمجھ نہیں آیا جواب ۔۔۔ :confused:
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام اور السلام علیکم ۔۔۔۔ تراب کیا المنظر سے لائے ہو یہ فش ؟
  17. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    دماغ نہیں چل رہا ابھی تو بالکل ۔۔o_O ۔۔۔ پھر کسی وقت دیکھتی ہوں ۔۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    وہ جماعت کہاں سے آئے گی ۔۔۔
  19. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ دوسروں سے ندامت نہ خود سے شرمندہ کہ جو کیا سو کیا اور جو کہا سو کہا
Top