زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
ن سے لکھنا تھا احمد بھائی :)
سارہ خان
Post #109
اپریل 8، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
شکراً۔۔۔
سارہ خان
Post #106
اپریل 8، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مبارکباد
سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)
ہاہاہا تو پھر آپ کی طرح ہوتا ہے سست کاہل ؟ :ROFLMAO:
سارہ خان
Post #95
اپریل 8، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو احمد ندیم ہاشمی
سارہ خان
Post #101
اپریل 8، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ
بہت زبردست ۔۔ لاجواب شاعری ۔۔:applause::applause::applause::applause: شکر ہے تشریح پہلے کروالی تھی تو داد دینے میں آسانی رہی ہاہا:battingeyelashes:
سارہ خان
Post #4
اپریل 8، 2012
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
ہاں انگلش کو اردو میں لکھا تھا ہاہاہا ۔۔۔
سارہ خان
Post #1,764
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
جمع شدہ کلام کسی دستاویز یا کتاب کی صورت میں ۔۔۔۔
سارہ خان
Post #1,759
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
دیکھ لو خواب مگر خواب کا چرچا نہ کرو لوگ جل جائیں گے ، سورج کی تمنا نہ کرو کفیل آذر
سارہ خان
Post #79
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
وعلیکم السلام آنٹی ۔۔۔ آپ حزیں صدیقی کی کسی کتاب سے لکھتی ہیں شعر ؟
سارہ خان
Post #1,755
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
اس درجہ ہے مسلط دیوانگی کا عالم دیوانگی بھی مجھی کو دیوانہ کہہ رہی ہے شکیل بدایونی
سارہ خان
Post #77
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ہر شخص کب سنبھال سکے گا متاعِ درد؟۔ ہر شخص کو نہ اپنی کہانی سنائیو !۔ محسن نقوی
سارہ خان
Post #112
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
یہ آرزو ہی رہی کوئی آرزو کرتے خود اپنی آگ میں جلتے ، جگر لہو کرتے حمایت علی شاعر
سارہ خان
Post #75
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
یاد ماضی میں جو آنکھوں کو سزا دی جائے اس سے بہتر ہے کہ ہر بات بھلا دی جائے
سارہ خان
Post #73
اپریل 7، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
تم کو ابھی تک یہی نہین پتا کہ کیسی ہوں میں ۔۔۔:p
سارہ خان
Post #1,748
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
ہاہا سیکھ گئے تم محفل پر ادبی انداز ۔۔:p
سارہ خان
Post #1,746
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
وعلیکم السلام ۔۔۔
سارہ خان
Post #1,744
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
وعلیکم السلام ۔۔۔ ٹھیک ہوں اللہ کا شکر :) ۔۔ آپ اپنا نمبر سینڈ کریں مجھے شگفتہ ۔۔۔
سارہ خان
Post #1,742
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
میں فٹ فاٹ ۔۔ اپ کیسی ہیں ؟ فون سے کیوں کہیں باہر ہیں کیا ؟
سارہ خان
Post #1,739
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
ہاہا کس خوشی میں تعریف ہو رہی ہے ۔۔ ائس کریم تو نہیں چاہیئے ؟۔۔:-P:)
سارہ خان
Post #1,738
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا - 100
وعلیکم السلام فرحت :)
سارہ خان
Post #1,733
اپریل 7، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top