گورکھ پور میں نئے سال کے سلسلے میں مشاعرہ تھا- عمر قریشی نے نظامت فرماتے ہوئے کہا -
" بہت حسین اتفاق ہے کہ نئے سال کی خوشی میں مشاعرہ ہے اور شاعر بھی کل بارہ ہیں ۔۔ گویا ہر مہینے کے حساب سے ایک شاعر ہے -"
شاعرون میں سب سے چھوٹے قد والے شاعر نذیر بنارسی سب سے پہلے مائیک پر آئے ت سامعین میں سے کسی...