زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم عائشہ ۔۔ چپ چپ کیوں بیٹھی ہو آج ؟ :)
سارہ خان
Post #4,869
اپریل 29، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
واہ واہ چھوٹاغالبؔ
واہ واہ چھوٹاغالبؔ
سارہ خان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اپریل 29، 2012
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
وہ آئے ہمارے گھر خدا کی قدرت ہے ہے کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں ۔۔۔۔ قدرت
سارہ خان
Post #411
اپریل 29، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
شاباش ۔۔:p
سارہ خان
Post #410
اپریل 29، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ضبط ۔۔ حرف نہیں لفظ کہا جائے گا۔۔۔۔حروف تو الفا بیٹس ہوتے ہیں ۔۔۔
سارہ خان
Post #407
اپریل 29، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
مجھ کو بیگانہ کر گئے مرے دن مجھ سے ہو کر گزر گئے مرے دن اب میں بس رہ گیا ہوں راتوں میں مر گئے جون ! مر گئے مرے دن جون ایلیا راتوں
سارہ خان
Post #404
اپریل 29، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
کتنے ظلم کرے تھے بے چارے پر جو اڑ گیا تمہیں چھوڑ کر۔۔۔:p
سارہ خان
Post #4,787
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
انشاء اللہ ۔۔ تیاری ہو رہی ہوگی نہ ؟امین سب سے بڑا بیٹا ہے آپ کا ؟
سارہ خان
Post #4,783
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
کتنے بڑے ؟؟؟ میں ٹھیک ہوں محترم ۔۔۔۔۔۔۔:p
سارہ خان
Post #4,782
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کی تصویر
یاد کیوں آیا بھئی ۔۔ اب بھی یہ دور کہیں نہیں گیا ۔۔ میں تو اب بھی یہی کرتی ہوں جب بھی موقعہ ملے ۔۔۔:battingeyelashes:
سارہ خان
Post #933
اپریل 28، 2012
فورم:
تصاویر
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔ پہلے نہیں تھی کیا ؟:battingeyelashes:
سارہ خان
Post #4,774
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
بیٹا خیر نہیں ہے تمہاری اب تو ۔۔۔:-P
سارہ خان
Post #4,772
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کی تصویر
ہاہاہا بڑا مزہ اتا ہے یہ پھوڑنے میں ۔۔۔۔:giggle:
سارہ خان
Post #931
اپریل 28، 2012
فورم:
تصاویر
آج کا شعر - 5
سرکشی اہلِ تواضع سے کوئی چلتی ہے پست دروازہ سے خود آتا ہے انساں جھک کر مرتبہ پیشِ خدا ہوتا ہے اتنا ہی بلند جس قدر چلتا ہے انساں سے انساں جھک کر (امیر مینائی)
سارہ خان
Post #449
اپریل 28، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
ہاہاہاہاہاہا کاپی رائٹ کی دفعہ لگے گی تم پر ۔۔۔:battingeyelashes:
سارہ خان
Post #4,769
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
لو تمہیں اپنے ہی گھر کا پتا نہیں معلوم ۔۔۔ صحیح رکھا گیا ہے گدو بندر میں تمکو ۔۔:p
سارہ خان
Post #4,767
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
میں بھی بالکل ٹھیک اللہ کا شکر :) ۔۔ امین بھائی کی منگنی ہو گئی ؟
سارہ خان
Post #4,765
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وہ تو مجھے پتا ہے مینٹل ہاسپٹل حیدرآباد میں ہی ہے ۔۔۔:ROFLMAO:
سارہ خان
Post #4,763
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم آنٹی کیسی ہیں ؟ کم کم نظر آ رہی ہیں آجکل آپ ؟ :)
سارہ خان
Post #4,759
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
کہاں سے ؟۔۔۔۔۔:LOL:
سارہ خان
Post #4,758
اپریل 28، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top