ہاہاہا یہ مراسلہ اگر انہوں نے دیکھ لیا تو فوراً آپ کے دو نمبر ڈاکٹر ہونے کا فتویٰ جاری کر دینا ہے :ROFLMAO: البتہ انکل ہونے پر انہیں یقیناً کوئی شبہ نہیں ہوگا ۔۔:p
وعلیکم السلام ۔۔۔ معذرت کی بالکل ضرورت نہیں فرحت :) میں تو اکثر ایسا کرتی ہوں جلدی میں اٹھ جاتی ہوں پھر بعد میں ا کے دیکھتی ہوں دھاگہ اتنے صفحات آگے بڑھ گیا ہے تو جواب دینا بھی گول کر جاتی ہوں :p
ٹھیک ٹھاک ہوں بس ڈنر کر کے ابھی یہاں نازل ہو گئی ہوں ۔۔:) آپ سنائیے کیا ہو رہا تھا ؟
"جب دیکھو سفید ململ کا کرتا، چوڑی دار پاجامہ پہنے ، سر پر ٹوپی جمائےمنہ میں پان رکھے"
@فاتح بھائی آپ کو بڈھا بابا بننے کا شوق ہوا تھا نہ مقدس نے پورا کر دیا دیکھیں :p ہاہاہاہا